Urdu News

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال- 591 واں دن

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 49,597 ٹیکے لگائے گئے۔

بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد آج212.13 کروڑ(2,12,13,99,253)سے تجاوز کرگئی ہے۔آج شام 7 بجے تک22 لاکھ سے زیادہ(22,04,340)ٹیکے لگائے گئےہیں۔آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

:

ٹیکہ کاری کا مجموعی احاطہ

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10414027

دوسری خوراک

10106112

احتیاطی خوراک

6743583

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

18434475

دوسری خوراک

17697763

احتیاطی خوراک

13123036

12 سے 14 برس کی عمر کے نوعمر بچے

پہلی خوراک

40292581

دوسری خوراک

30145615

15 سے 18 برس کے نوجوان

پہلی خوراک

61665900

دوسری خوراک

52298438

18 سے 44 برس کے افراد

پہلی خوراک

560557504

دوسری خوراک

512971226

احتیاطی خوراک

61340373

45 سے 59 برس کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

203898347

دوسری خوراک

196289060

احتیاطی خوراک

34529442

60 برس سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

127536605

دوسری خوراک

122691449

احتیاطی خوراک

40623717

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

1022839439

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

942199663

احتیاطی خوراک

156360151

میزان

2121399253

 

ٹیکہ کاری کے عمل میں آج کی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

:

تاریخ: 29 اگست 2022 (591 واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

54

دوسری خوراک

332

احتیاطی خوراک

9314

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

70

دوسری خوراک

573

احتیاطی خوراک

21398

12 سے 14 برس کے نوعمر بچے

پہلی خوراک

30845

دوسری خوراک

57217

15 سے 18 برس کے نوجوان

پہلی خوراک

10417

دوسری خوراک

27047

18 سے 44 برس کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

26553

دوسری خوراک

89973

احتیاطی خوراک

1139521

45 سے 59 برس کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

4148

دوسری خوراک

19848

احتیاطی خوراک

535928

60 برس سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

2542

دوسری خوراک

12246

احتیاطی خوراک

216314

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

74629

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

207236

احتیاطی خوراک

1922475

میزان

2204340

 

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرانے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

Recommended