نئی دلّی ،08جولائی، 2021/
تاریخی کامیابی حاصل کرتے ہوئے ، 15 سے 18 سال کی عمر کے نو جوان 2 کروڑ سے زیادہ (2,27,33,154) کووڈ-19 سےبچاؤ کی پہلی خوراک حاصل کرچکے ہیں۔ بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد آج 151.47 کروڑ (1,51,47,41,090) سے عبور کرگئی ۔ آج شام 7 بجے تک 79 لاکھ سے زیادہ (79,68,523)ٹیکے لگائے گئےہیں۔آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔
وزیر صحت ڈاکٹر من سکھ منڈاویا نے ایک ٹوئیٹ میں نوجوانوں میں ٹیکہ کاری کے تئیں جوش کی ستائش کی اور انہیں اس کامیابی کے لئے مبارکباد پیش کی۔
’احتیاط‘ خوراک کا شیڈول آج جاری کیا جائے گا اور آن لائن اپائنٹ منٹ کی سہولت بھی آج شام سے شروع ہوگی۔
ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:
ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج |
||
طبی کارکنان |
پہلی خوراک |
10388843 |
دوسری خوراک |
9740548 |
|
صف اوّل کے کارکنان |
پہلی خوراک |
18387142 |
دوسری خوراک |
16967613 |
|
15سال سے 18 سال کی عمر کے افراد |
پہلی خوراک |
|
18تا44 سال کی عمر کے افراد |
پہلی خوراک |
513506670 |
دوسری خوراک |
350964108 |
|
45سال سے 59 سال کی عمر کے افراد |
پہلی خوراک |
196030548 |
دوسری خوراک |
155846155 |
|
60 سال سے زیادہ عمر کے افراد |
پہلی خوراک |
122225469 |
دوسری خوراک |
97950840 |
|
مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک |
883271826 |
|
مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک |
631469264 |
|
مجموعی تعداد |
1514741090 |
ٹیکہ کاری کے عمل میں آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:
مورخہ:08جنوری 2022 (358واں دن) |
||
طبی کارکنان |
پہلی خوراک |
65 |
دوسری خوراک |
3551 |
|
صف اوّل کے کارکنان |
پہلی خوراک |
115 |
دوسری خوراک |
13454 |
|
15سال سے 18 سال کی عمر کے افراد |
پہلی خوراک |
2322426 |
18تا44 سال کی عمر کے افراد |
پہلی خوراک |
1741439 |
دوسری خوراک |
2465956 |
|
45سال سے 59 سال کی عمر کے افراد |
پہلی خوراک |
208082 |
دوسری خوراک |
721372 |
|
60 سال سے زیادہ عمر کے افراد |
پہلی خوراک |
111445 |
دوسری خوراک |
380618 |
|
مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک |
4383572 |
|
مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک |
3584951 |
|
مجموعی تعداد |
7968523 |
ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔