Categories: صحت

دہلی میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے 10,665 نئے معاملے، کیا دہلی لاک ڈاؤن کی طرف بڑھ رہا ہے؟

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
ملک کی راجدھانی دہلی میں کورونا کیسز تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔ دہلی حکومت کی طرف سے بدھ کے روز جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 10,665 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
اس دوران کل آٹھ افرادکی موت  ہوئی ہے۔ 2239 افراد صحت یاب ہو کر اپنے گھروں کوواپس جا چکے ہیں۔ دہلی حکومت کے اعداد و شمار کے مطابق راجدھانی میں بھی انفیکشن کی شرح میں اضافہ ہوا ہے۔ پچھلے 24 گھنٹوں میں انفیکشن کی شرح بڑھ کر 11.88 فیصد ہوگئی ہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
قابل ذکر ہے کہ منگل کے روز دہلی میں کورونا کے 5,481 نئے معاملے سامنے آئے اور انفیکشن کی شرح 8.37 فیصد تھی۔دہلی کے وزیر صحت ستیندر جین نے لوگوں سے تمام کورونا پروٹوکول پر عمل کرنے کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کسی کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ دہلی حکومت نے کورونا سے نمٹنے کی تیاری کر لی ہے۔اسپتال میں بستروں، ادویات سمیت آکسیجن کا مکمل نظام موجود ہے۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago