صحت

نیشنل ہیلتھ اتھارٹی نے آیوشمان بھارت اسکیم کے تحت درج اسپتالوں کی کارکردگی کو ناپنے اور درجہ بندی کے لئے نئے نظام کو متعارف کرایا

آیوشمان بھارت

….حفظان صحت کی خدمات  مہیا کی جانے والی  ویلیو کو خدمات کے حجم سے  اسپتالوں کی کارکردگی  کے پیمانے سے توجہ کو منتقل کرنے کی غرض سے  نیشنل ہیلتھ اتھارٹی (این ایچ اے )  آیوشمان بھارت   پردھان منتری جن آروگیہ یوجنا  ( اے بی   پی ایم – جے اے وائی  کی اہم اسکیم کے تحت  اسپتالو ں کی کارکردگی کو ناپنے  اوردرجہ بندی کے لئے  ایک نئے نظام کو متعارف  کرارہی ہے۔

نئے نظام کا مقصد  مریضوں  پر مرتکز  خدمات   بہم  پہنچانے پر توجہ مرکو ز

روایتی  طورپر ادا کرنے والے  کے تناظر سے  حفظان صحت  کا ماڈل .  خدمات کی مقدار پر مرتکز رہی ہے، جہاں کیس پرمبنی ادائیگی .  مہیا کی جانے والی خدمات کی تعداد کی بنیاد پر کی جاتی ہے۔نئی  پہل قدمی.   ‘ ویلیو  پر مبنی  کئیر ’  کا نظریہ  متعارف کرائے گی، جہاں پرادائیگی.  آؤٹ  کم  پر مبنی ہوگی اور  مہیا کرانے والے  علاج کے معیار کے مطابق  نوازے جائیں گے۔ اس نئے ماڈل کے تحت .  حفظان صحت مہیا کرانے والے   مریضوں کی ان کی صحت میں بہتری کے لئے  مدد کرنے پر نوازے جائیں گے. جو نتیجتاََ   لمبی مدت میں   آبادی میں  بیماری کے اثرات کو کم  کرے گی۔

صحت کی نگہداشت  مہیا کرانے والوں  کو ترغیب دینا

اس اقدام  سے  مجموعی صحت کی حصولیابیوں  میں   نمایاں اضافہ ہوگا. اور یہ  مریضوں سے لے کر  حفظان صحت مہیا کرانے والے . اور  ادائیگی کرنے والے اور سپلائی کرنے والے تمام متعلقہ اسٹیک ہولڈر کے لئے .  ہر طریقے سے فائدہ مندہوگی۔ جب کہ  مریضوں  کو بہتر صحت سے متعلقہ  نتائج حاصل ہوں گے  اور خدمات سے زیادہ اطمینان حاصل ہوگا۔ حفظان صحت مہیا کرانے والے بھی صحت کی کارکردگی  حاصل کریں گے۔ اسی طرح ادا کرنے والے بھی کم اخراجات میں صحت کے فوائد کو زیادہ سے زیادہ  کرنے کے اہل ہوں گے۔

ویلیو  پر مبنی  نگہداشت کے تحت   اے بی   پی ایم –جے اے وائی .  میں درج اسپتالو ں کی کارکردگی   پانچ  کارکردگی کے اشاریوں  .  جیسے کہ  1-استفادہ کرنے والے کا اطمینان ۔ 2- اسپتال  میں دوبارہ داخلے  کی شرح ۔ 3- جیب سے باہر  اخراجات کی حد ۔4- تصدیق شدہ  شکایات  . اور 5- مریض  کے  صحت سے متعلق  معیار زندگی میں بہتری  کی بنیاد پر  کی جائے گی۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago