Urdu News

افواہیں بنام حقائق

تری پورہ میں سیمپل سیکوئنسنگ

 

 

تری پورہ میں ڈیلٹا پلس قسم  کے بڑھتے ہوئے معاملات سے متعلق کچھ میڈیا رپورٹیں سامنے آئی ہیں ۔اس سلسلے میں ، یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ :

• تری پورہ سے 152 نمونےہول جینوم سیکوئنس (ڈبلیو جی ایس ) کے لئے این آئی بی ایم جی کلیانی بھیجے گئے۔

• رینڈم نمونے  ان لوگوں کے تھے جو اپریل اور مئی 2021 کے درمیان آر ٹی – پی سی آر پازیٹیو پائے گئے تھے۔

• این آئی بی ایم جی کلیانی میں کئے گئے  ڈبلیو جی ایس کے نتائج سے پتہ چلا

 o 3 نمونے بی .1.1.7 کے لئے پازیٹیو پائے گئے

11 نمونے بی .1.167.1 (کپا ) کے لئے پازیٹیو پائے

138  نمونے بی .1.617.2 (ڈیلٹا) کے لئے پازیٹیو پائے گئے تھے

مذکورہ بالا سیکوئنسڈ سیمپل میں ڈیلٹا پلس کا کوئی بھی معاملہ سامنے نہیں آیا۔

Recommended