Categories: صحت

اومیکرون کا واحد حل ویکسی نیشن، لاک ڈاؤن نہیں: عالمی ادارہ صحت

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
واشنگٹن،03دسمبر(انڈیا نیرٹیو)</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
عالمی ادارہ صحت نے اس بات پر زور دیا ہے کہ ہر ملک کو اس سال کے آخر تک اپنی 40 فیصد آبادی کو کرونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین دینی چاہیے۔جمعرات کو العربیہ چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل کے مشیر ڈاکٹر پیٹر سنگر نے کہا کہ کرونا کی نئی تبدیل شدہ شکل ’اومیکرون‘کی شدت کو جاننے کے لیے ’ہفتوں کی ضرورت ہے‘اس بات کو مدنظر رکھتے ہوئے کہ کرونا وائرس نئی "ویک اپ کال ہو سکتی ہے۔انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ ویکسینیشن کرونا کی تمام شکلوں کو ختم کرنے کا حل ہے۔ لاک ڈاؤن اومیکرون کا مقابلہ کرنے کا حل نہیں ہے۔اسی تناظر میں عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر نے کہا کہ بوٹسوانا اور جنوبی افریقہ کی طرف سے اومیکرون کی فوری نشاندہی اور ابتدائی رپورٹنگ نے "دنیا کو وقت دیا ہے" کہ وہ اس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے کام کرے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
ہمارے پاس موقع ہیلیکن ہمیں تیزی سے کام کرنا چاہیے اور پتہ لگانے اور روک تھام کے اقدامات کو تیز کرنا چاہیے۔کرونا کی نئی شکل کے بارے میں بہت زیادہ معلومات نہیں ہیں۔ یہ زیادہ متعدی ہوسکتا ہے۔ صحت کے حکام کو شبہ ہے کہ آیا یہ زیادہ خطرناک ہوسکتا ہے یا نہیں۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago