Urdu News

وزیر اعظم نے گوا میں ٹیکہ کی 100 فیصد پہلی خوراک دینے پر گوا کی تعریف کی

وزیر اعظم جناب نریندر مودی

 

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گوا کی اہل آبادی کو 100 فیصد کووڈ-19 ٹیکہ کی پہلی خوراک دینے پر گوا کی تعریف کی ہے۔

گوا کے وزیر اعلیٰ، ڈاکٹر پرمود ساونت کے ٹوئٹ کو شیئر کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا، ’’شاباش گوا! بہترین کوشش، مجموعی جذبہ سے سرشار اور ہمارے ڈاکٹروں کے ساتھ ساتھ انوویٹرز کی کوششیں رنگ لائیں۔‘‘

 

*****

Recommended