وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے باشندگان ِدیو بھومی کو 18 سال سے زیادہ عمر کے لوگوں کے لیے کووڈ-19کی 100 فیصد پہلی خوراک لینے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ وزیر اعظم نے مزید کہا کہ اتراکھنڈ کی اس کامیابی نے کووڈ-19کے خلاف ملک کی لڑائی میں بہت اہم رول ادا کیا ہے۔
اتراکھنڈ کے وزیر اعلیٰ جناب پشکر سنگھ دھامی کے ایک ٹویٹ کے جواب میں وزیر اعظم نے یہ تبصرہ کیا ہے۔
****************