صحت

پردھان منتری نیشنل ڈائلیسس پروگرام

سال 17-2016 میں شروع کیا گیا پردھان منتری نیشنل ڈائلیسس پروگرام (پی ایم این ڈی پی). ملک کے ضلع اسپتالوں میں خط افلاس سے نیچے (بی پی ایم) زندگی بسر کرنے والے مستفیدین کے لیے مفت ڈائلیسس خدمات کی دستیابی کو یقینی بناتا ہے۔ نیشنل ہیلتھ مشن (این ایچ ایم) ریاستوں/ مرکز کے زیر. انتظام علاقوں کو پی ایم این ڈی پی کے تحت ہیمو ڈائلیسس. اور پیریٹونیل ڈائلیسس خدمات کے نفاذ میں معاونت کرتا ہے. جو کہ سالانہ پروگرام کے نفاذ کے منصوبوں (پی آئی پی) کے ذریعے ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی طرف سے فرق کی تشخیص کی بنیاد پر کیا جاتا ہے۔ 31 دسمبر، 2022 تک کل 17.27 لاکھ مستفیدین نے ڈائلیسس خدمات حاصل کی ہیں۔

ملک میں 1350 ڈائلیسس سینٹرز قائم کیے گئے

یہ پروگرام 31 دسمبر، 2022 تک  641  اضلاع کے 1350 ڈائلیس مراکز میں8871 ہیمو ڈائلیسس مشینیں لگا کر تمام 36 ریاستوں. /مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں لاگو کیا گیا ہے۔ حکومت ہند نے ملک کے تمام ضلعوں میں پی ایم این ڈی پی کی کوریج کو پھیلانے کے لیے ریاستوں. /مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو مناسب ہدایات جاری کی ہیں۔ پی ایم این ڈی پی کے تحت ملک میں 1350 ڈائلیسس مراکز قائم کیے گئے ہیں۔ ملک میں ہیمو ڈائلیسس سینٹرز کے سیٹ اپ کی ضلع وار تفصیلات اس لنک پر دستیاب ہیں: https://nhsrcindia.org/pradhan-mantri-national-dialysis-program۔

اکتیس دسمبر، 2022 تک کل 17.27 لاکھ مستفیدین نے ڈائلیسس خدمات حاصل کیں

ایک ملک-ایک ڈائلیسس کے تصور کے تحت رسائی اور پورٹیبلٹی کو یقینی بنانے کے مقصد کے ساتھ. نیشنل پی ایم ڈی پی پورٹل 5 مئی 2022 کو لانچ کیا گیا تھا. اور آیوشمان بھارت ہیلتھ اکاؤنٹ (آبھا) آئی ڈی کا استعمال کرتے ہوئے ڈائلیسس. کے مریضوں کے اندراج کے لیے ریاستوں میں کام کر رہا ہے۔

صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزیر مملکت ڈاکٹر بھارتی پروین پوار. نے آج لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں یہ بات کہی۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago