Categories: صحت
وزیر اعظم نے کووڈ ویکسینیشن مہم کا 150 کروڑ کا سنگ میل عبور کرنے پر ہم وطنوں کو مبارکباد دی
 <span style="color: black; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 16pt; text-align: justify;">وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کووڈ ویکسینیشن مہم کا 150 کروڑ کا سنگ میل عبور کرنے پر ہم وطنوں کو مبارکباد دی ہے۔ انھوں نے یہ بھی کہا کہ ہندوستان ان تمام لوگوں کا شکر گزار ہے جو ہماری ویکسینیشن مہم کو کامیاب بنانے کے لیے کام کر رہے ہیں۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">سلسلے وار ٹوئیٹس میں، وزیر اعظم نے کہا؛
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">”ویکسینیشن کے محاذ پر ایک قابل ذکر دن! 150 کروڑ کا سنگ میل عبور کرنے پر ہم وطنوں کو مبارک باد۔ ہماری ویکسینیشن مہم نے اس بات کو یقینی بنایا ہے کہ بہت سی جانیں بچائی گئی ہیں۔ اس کے ساتھ ہی، آئیے ہم کووڈ-19 سے متعلق تمام پروٹوکول کی بھی پیروی کرتے رہیں۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">ہندوستان ان تمام لوگوں کا شکر گزار ہے جو ہماری ویکسینیشن مہم کو کامیاب بنانے کے لیے کام کر رہے ہیں۔ ہم اپنے ڈاکٹروں، سائنسدانوں، اختراع پسندوں اور صحت نگہداشت کے کارکنوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جو لوگوں کو ویکسین لگا رہے ہیں۔ میں ان تمام اہل افراد سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ اپنے شاٹس حاصل کریں۔ آئیے ایک ساتھ مل کر کووڈ-<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">19<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";"> کا مقابلہ کریں۔“
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago