Urdu News

وزیر اعظم نے 15 سے 18 سال کی عمر کے 2 کروڑ بچوں کے ویکسینیشن کی تعریف کی

وزیر اعظم جناب نریندر مودی

 

 

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہر ایک سے ویکسینیشن کی رفتار کو برقرار رکھنے کی اپیل کی ہے اور سب سے کہا ہے کہ وہ کووڈ مناسب پروٹوکول کی تعمیل کریں۔

مرکزی وزیر صحت ڈاکٹر منسکھ منڈاویہ کے ایک ٹویٹ کا حوالہ دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے کہا:

”بہت خوب! شاباش میرے نوجوان دوست۔

آئیے اس رفتار کو جاری رکھیں۔

 

میں ہر ایک سے کووڈ-19 سے متلعق تمام پروٹوکول پر عمل کرنے اور اگر آپ نے ابھی تک ویکسین نہیں لی ہے، تو ویکسین لگوانے کی تاکید کرتا ہوں۔“

**************

Recommended