وزیر اعظم جناب نریندر مودی 26 اپریل ، 2023 ء کو نئی دلّی کے پرگتی میدان. (گیٹ-4) ، میں ایڈوانٹیج ہیلتھ کیئر انڈیا ( اے ایچ سی آئی ) 2023 کے چھٹے ایڈیشن کا ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے افتتاح کریں گے۔ اس تقریب کا اہتمام صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت نے کیا ہے اور اس میں صحت اور خاندانی بہبود اور کیمیکل اور کھاد کے مرکزی وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا، سکم کے وزیر اعلیٰ پریم سنگھ تمانگ اور تری پورہ کے وزیر اعلیٰ ڈاکٹر مانک ساہا کے ساتھ ساتھ قومی اور ریاستی سطح کے اعلیٰ لیڈر بھی شرکت کریں گے ۔ تقریب میں 10 ممالک کے وزرائے صحت بھی شرکت کرنے والے ہیں۔ دلّی کے پرگتی میدان
دو روزہ پروگرام کا مقصد عالمی سطح پر اشتراک اور شراکت داری کی اہمیت پر زور دینا ہے. ، جس میں لچکدار گلوبل ہیلتھ آرکیٹیکچر کی تعمیر اور قدر پر. مبنی صحت کی دیکھ بھال کے ذریعے یونیورسل ہیلتھ کوریج حاصل کرنے کی سمت میں کام کرنا ہے۔ اس کا مزید مقصد طبی قدر. کی سیاحت کے میدان میں اور حفظانِ صحت کی افرادی قوت کے برآمد کنندہ کے طور پر قدر پر مبنی حفظانِ صحت کی خدمات فراہم کرنا اور عالمی سطح کی صحت کی دیکھ بھال اور فلاح و بہبود کی خدمات کے ایک بڑے مرکز کے طور پر ابھرنا ہے۔ یہ تقریب بھارت کے جی 20 صدارت کے موضوع . ایک زمین، ایک خاندان، ایک مستقبل ‘ کے مطابق ہے
، اسٹارٹ اپس وغیرہ کے نامور مقررین
اس سمٹ میں 70 ممالک کے 125 نمائش کنندگان اور 500 کے قریب .غیر ملکی میزبان مندوبین شرکت کریں گے۔ اس فورم کا مقصد. ریورس بائر سیلرس میٹنگز اور طے شدہ بی 2 بی میٹنگیں افریقہ، مشرق وسطیٰ، دولتِ مشترکہ کی آزاد ریاستیں ، سارک .اور آسیان کے 70 سے زیادہ نامزد ممالک کے .میزبان مندوبین ایک دوسرے کے ساتھ بھارتی صحت کی دیکھ بھال فراہم کرنے والوں اور غیر ملکی شرکاء کو ایک ساتھ مربوط کرنا ہے ۔
وزارت آیوش، صنعتی فورم، اسٹارٹ اپس وغیرہ کے نامور. مقررین اور ماہرین اور فریقین کے ساتھ اجلاس اور پینل مباحثے بھی ہوں گے۔ دلّی کے پرگتی میدان
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…