Urdu News

11 سال بعد بھی جڈیجہ کو نہیں مل رہی ہے زیادہ عزت: محمد کیف

11 سال بعد بھی جڈیجہ کو نہیں مل رہی ہے زیادہ عزت: محمد کیف

۔11 سال بعد بھی جڈیجہ کو نہیں مل رہی ہے زیادہ عزت: محمد کیف

سڈنی،06دسمبر

ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق بلے باز محمد کیف کا ماننا ہے کہ رویندر جڈیجہ کی آل راونڈر صلاحیت کو ’کمتر’ سمجھا جاتا ہے اور آسٹریلیا کے خلاف ٹی-20 سیریز کے باقی دو میچوں می نٹیم کو ان کی کمی محسوس ہوگی۔ کینبرا میں جمعہ کو پہلے ٹی -20 میچ میں رویندر جڈیجہ کو سر میں چوٹ لگ گئی تھی، جس کے بعد وہ اس سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔ کینبرا میں جمعہ کو پہلے ٹی-20 میچ میں رویندر جڈیجہ کو سر میں چوٹ لگ گئی تھی، جس کے بعد وہ اس سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔

جڈیجہ کو نہیں مل رہی ہے زیادہ عزت

Ravindra Jadeja

محمد کیف نے کہا کہ رویندر جڈیجہ نے مسلسل دو میچوں میں ثابت کیا ہے. کہ وہ محدود اووروں کے کرکٹ میں ہندوستان کے لئے اتنے اہم کیوں ہیں۔ وہ ٹیم کو ضروری توازن فراہم کرتے ہیں۔ محمد کیف نے کہا کہ رویندر جڈیجہ نے مسلسل دو میچوں میں ثابت کیا ہے. کہ وہ محدود اووروں کے کرکٹ میں ہندوستان کے لئے اتنے اہم کیوں ہیں۔ وہ ٹیم کو ضروری توازن فراہم کرتے ہیں۔  کیف نے ٹوئٹ کیا کہ 11 سال بین الاقوامی کرکٹ کے بعد بھی انہیں کمتر سمجھا جاتا ہے. انہیں جتنی عزت ملتی ہے. وہ اس سے زیادہ کے حقدار ہیں۔ محمد کیف نے ٹوئٹ کیا کہ 11 سال بین الاقوامی کرکٹ کے بعد بھی انہیں کمتر سمجھا جاتا ہے. انہیں جتنی عزت ملتی ہے، وہ اس سے زیادہ کے حقدار ہیں۔

محمد کیف نے کہا

رویندر جڈیجہ نے موجودہ سیریز کے پہلے ٹی-20 بین الاقوامی میچ میں 23 گیندوں. میں 44 رنوں کی اننگ کھیل کر ہندوستانی ٹیم کو بڑے اسکور تک پہنچایا۔رویندر جڈیجہ نے موجودہ سیریز کے پہلے ٹی-20 بین الاقوامی میچ میں. 23 گیندوں میں 44 رنوں کی اننگ کھیل کر ہندوستانی ٹیم کو بڑے اسکور تک پہنچایا۔

Ravindra Jadeja

Recommended