صحت

دارالسرور ایجوکیشن اینڈ ویلفیئر سوسائٹی برہان پور (رجسٹرڈ) کے زیر اہتمام حجامہ کیمپ کا کامیاب انعقاد

دارالسرور ایجوکیشن اینڈ ویلفیئر سوسائٹی برہان پور (رجسٹرڈ) کے زیر اہتمام حجامہ کیمپ کا کامیاب انعقاد

دارالسرور ایجوکیشن اینڈ ویلفیئر سوسائٹی برہان پور (رجسٹرڈ) کے زیر اہتمام حجامہ کیمپ کا انعقاد نظامیہ کلینک انصار نگر میں عمل میں آیا۔

مولانا احمد اشرف اشرفی صاحب کے ہاتھوں کیمپ کا افتتاح کیا گیا مولانا موصوف نے اس موقع پر کہا کہ یہ کیمپ کا نعقاد کرکے سوسائٹی نہ صرف فلاحی کام کر رہی ہے بلکہ پیغمبر اسلام صل اللہ علیہ وسلم کی عظیم سنت کو بھی زندہ کر رہی ہے۔

     سوسائٹی کے چئیرمین تنویر رضا برکاتی نے بتایا: دارالسرور سوسائٹی اس طرح سے فلاحی، رفاعی کیمپوں کے ذریعہ عوام میں بیداری پیدا کرنا ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ بآسانی استفادہ کرسکے۔ اس کیمپ میں ڈاکٹر سرفراز عطاری، ڈاکٹر آفتاب عالم اشرفی، ڈاکٹر تنویر انصاری نے اپنی خدمات پیش کی، برکاتی نے تمام کا شکریہ ادا کیا۔ اس کیمپ کو کامیابی بنانے میں اسرار احمد، فرحان شیخ، فیضان انصاری، ایڈووکیٹ محسن شیخ، شاداب انصاری، کامران انصاری نے اہم کردار ادا کیا۔

Dr M. Noor

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago