صحت اور خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر ڈاکٹر منسکھ منڈاویہ نے تعلیم . ہنرمندی کے فروغ اور صنعتوں کے مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان اور مرکزی وزیر مملکت برائے صحت و خاندانی بہبود. ڈاکٹر بھارتی پروین پوار کی موجودگی میں آج یہاں آئی سی ایم آر –ریجنل میڈیکل ریسرچ سینٹر (آئی سی ایم آر) کی ملحقہ عمارت کا افتتاح کیا۔ انہوں نے آئی سی ایم آر اسکول آف پبلک ہیلتھ . اور بی ایس ایل III لیبارٹری کا بھی سنگ بنیاد رکھا۔ اس موقع پر ممبر پارلیمنٹ محترمہ اپراجیتا سارنگی بھی موجود تھیں۔ اوڈیشہ میں میڈیکل کالجوں
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر منڈاویہ نے کہا . کہ ہندوستان تحقیق کے معاملے میں عالمی لیڈر بننے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ حالیہ کووڈ-19 وبائی امراض کے دوران یہ ثابت ہوا ہے۔ آئی سی ایم آر کے سائنسدانوں کی تعریف کرتے ہوئے. انہوں نے کہا کہ “ہندوستان نے دنیا میں پہلی کووڈ-19 ویکسین متعارف ہونے کے ایک. ماہ کے اندر اندر اپنی دیسی کووڈ-19 ویکسین تیار کی”۔
مرکزی وزیر صحت نے طبی تحقیق کے دائرہ کار اور پیداوار کو بڑھانے کے لیے سرکاری اور نجی تحقیقی سہولیات کے درمیان مشترکہ تعاون کی ضرورت پر بھی روشنی ڈالی۔
اوڈیشہ میں میڈیکل کالجوں کی تعداد 2014 سے پہلے صرف 3 سے بڑھ کر 10 ہو
جناب دھرمیندر پردھان نے ایک دیسی ویکسین بنانے میں آئی سی ایم آر کے تعاون. اور کووڈ-19 وائرس کی نئی اقسام کے جینوم کی ترتیب کے لیے ان کی مسلسل کوششوں کے لیے شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ جناب نریندر مودی کی قیادت میں ہندوستان نے . حفظان صحت کے شعبہ میں ایک مثالی تبدیلی دیکھی ہے۔ انہوں نے اس بات پر بھی روشنی ڈالی. کہ اوڈیشہ میں میڈیکل کالجوں کی تعداد 2014 سے پہلے صرف 3 تھی جو اب بڑھ کر 10 ہو گئی ہے۔
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…