Urdu News

اٹھارہ سال سے زیادہ عمر کے لوگوں کو کووڈ ٹیکہ لگانے کے لیے رجسٹریشن کا عمل 28 اپریل سے شروع

اٹھارہ سال سے زیادہ عمر کے لوگوں کو کووڈ ٹیکہ لگانے کے لیے رجسٹریشن کا عمل 28 اپریل سے شروع

اٹھارہ سال سے زیادہ عمر کے لوگوں کو کووڈ ٹیکہ لگانے کے لیے رجسٹریشن کا عمل 28 اپریل سے شروع

کووڈ ٹیکہ کاری کے لیے 18 سال سے زیادہ عمر کے لوگوں کا رجسٹریشن اس ماہ کی 28 تاریخ سے شروع ہوگا۔ اس ٹیکہ کاری کے اہل تمام لوگ Co-Win پورٹلcowin.gov.in پر رجسٹریشن کرسکتے ہیں۔ کووڈ۔اُنیس ٹیکہ کاری کا تیسرا مرحلہ اگلے مہینے کی پہلی تاریخ سے شروع ہو رہا ہے۔ وزارت صحت نے کہاہے کہ Co-Win پورٹل اٹھارہ سال سے زیادہ عمر کے لوگوں کے لیے 24 اپریل سے تیار رہے گا۔

 اس مرحلہ میں ٹیکہ کاری اس وقت تک جاری رہے گی جب تک کہ بھارت سرکار کی ٹیکہ کاری کے مراکز پر ٹیکہ کے اہل لوگوں کو دستیاب نہ ہوجائے جس میں حفظانِ صحت کے عملے، صف اوّل کے کارکنان اور 45 سال سے زیادہ عمر کے لوگ شامل ہیں۔اس مرحلہ کے دوران، ٹیکہ بنانے والی کمپنیاں اپنی ماہانہ پیداوار کا 50 فیصد حصہ مرکزیسرکار کو سپلائی کریں گی اور باقی پچاس فیصد خوراک ریاستوں اور کھلے بازار میں سپلائی کے لیے وہ آزاد ہیں۔

Recommended