Urdu News

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال 469 واں دن

آج شام 7 بجے تک 20لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

 

نئی دلّی  ،29 اپریل 2022/

بھارت میں آج کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 188.87 کروڑ  سے زیادہ  (1,88,87,42,162)  ہوگئی ہے۔ آج شام 7 بجے تک 20 لاکھ سے زیادہ (20,30,807)ٹیکے لگائے  گئےہیں۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10405106

دوسری خوراک

10016402

احتیاطی خوراک

4793359

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18415663

دوسری خوراک

17539138

احتیاطی خوراک

7586150

12 سے 14 سال کی عمر کے نوعمر بچے

پہلی خوراک

28651935

 

دوسری خوراک

6545651

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

58420345

 

دوسری خوراک

42219391

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

555709198

دوسری خوراک

478049687

احتیاطی خوراک

147257

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

202917430

دوسری خوراک

187931817

احتیاطی خوراک

517864

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

126863397

دوسری خوراک

117086229

احتیاطی خوراک

14926143

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

1001383074

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

859388315

احتیاطی خوراک

27970773

میزان

1888742162

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

مورخہ: 29 اپریل 2022 (469 واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

57

دوسری خوراک

796

احتیاطی خوراک

15939

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

99

دوسری خوراک

1163

احتیاطی خوراک

40319

12 سے 14 سال کی عمر کے نوعمر بچے

پہلی خوراک

330196

 

دوسری خوراک

740720

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

46547

 

دوسری خوراک

132028

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

31449

دوسری خوراک

381652

احتیاطی خوراک

11775

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

4430

دوسری خوراک

83151

احتیاطی خوراک

34676

60 سال سے زیادہ کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

3295

دوسری خوراک

54749

احتیاطی خوراک

117766

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

416073

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

1394259

احتیاطی خوراک

220475

میزان

2030807

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو  کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

*****

Recommended