بھارت میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد آج 103.99 کروڑ کے سنگ میل (1,03,99,28,634) کو پار کرگئی۔ آج شام 7 بجے تک 44 لاکھ سے زیادہ (44,21,004) ٹیکے لگائے گئے ۔آج دیر رات حتمی رپورٹ کی ترتیب کے ساتھ ہی یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد بڑھنے کی توقع ہے۔
ٹیکہ کاری کے عمل میں مجموعی حصولیابی درج ذیل ہے، جسے آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:
ویکسین کی مجموعی خورک کی کوریج |
||
حفظان صحت سے متعلق کارکنان |
پہلی خوراک |
10378554 |
دوسری خوراک |
9180809 |
|
صف اول کے صحت کارکنان |
پہلی خوراک |
18370355 |
دوسری خوراک |
15820708 |
|
18 سال سے 44 سال تک کی عمر کے افراد |
پہلی خوراک |
412414750 |
دوسری خوراک |
133228926 |
|
45 سال سے 59 سال تک کی عمر کے افراد |
پہلی خوراک |
173258973 |
دوسری خوراک |
93426679 |
|
60 سال سے زیادہ عمر کے افراد |
پہلی خوراک |
108802988 |
دوسری خوراک |
65045892 |
|
مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک |
723225620 |
|
مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک |
316703014 |
|
میزان |
1039928634 |
ٹیکہ کاری کے عمل میں آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جسے آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:
تاریخ /27 اکتوبر2021(285 واں دن) |
||
حفظان صحت سے متعلق کارکنان |
پہلی خوراک |
93 |
دوسری خوراک |
8725 |
|
صف اول کے صحت کارکنان |
پہلی خوراک |
214 |
دوسری خوراک |
27249 |
|
18 سال سے 44 سال تک کی عمر کے افراد |
پہلی خوراک |
1153443 |
دوسری خوراک |
1900969 |
|
45 سال سے 59 سال تک کی عمر کے افراد |
پہلی خوراک |
273751 |
دوسری خوراک |
599864 |
|
60 سال سے زیادہ عمر کے افراد |
پہلی خوراک |
162663 |
دوسری خوراک |
294033 |
|
مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک |
1590164 |
|
مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک |
2230840 |
|
میزان |
4421004 |
ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔