Categories: صحت

چینی کے استعمال سے ہورہی لوگوں کی صحت متاثر آرگنک گڑ کی طرف بڑھ رہا رجحان

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
جدید طرز زندگی میں چینی کے زیادہ استعمال سے لوگوں کی صحت خراب ہو رہی ہے، اب لوگوں کا رجحان آرگینک گڑ کی جانب ہو رہا ہے۔ ریاستی حکومت کی جانب سے کسانوں کو روزگار فراہم کرنے کی سمت میں بجنور کے کسانوں نے آرگینک گڑ بنانا شروع کیا ہے۔ نمائش کے شلپ گرام میں ڈویڑنل کھادی ولیج انڈسٹریز کی نمائش میں تاج پور، بجنور کے کسان انیل چودھری اپنے نامیاتی گڑ، چینی اور سرکہ لے کر آئے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ریاستی حکومت نے کسانوں کو روزگار سے جوڑنے کے لیے کھادی ولیج انڈسٹریز بورڈ سے قرض دے کر ان کی حوصلہ افزائی کی ہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
 ہم نے تل،سونٹھ کے ساتھ سادہ گڑ اور چینی بنائی ہے،اسے شوگر کے مریض بھی کھا سکتے ہیں۔ یہ گڑ خون کی کمی میں فائدہ مند ہے اور کھانا ہضم بھی کرتا ہے،گڑ کا آرگینک سرکہ کینسر اور ہائی بی پی سے کولیسٹرول کو کم کرتا ہے۔ ان کادعوایٰ ہے کہ یہ ا گڑ پورے ہندوستان میں سب سے سستا اور بہترین معیار کا ہے۔ ضلع دیہی صنعت کے افسر اشوک سنگھ نے کہا کہ ریاستی حکومت کی منشا کے مطابق کھادی ولیج انڈسٹری دیہی علاقوں میں روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے لیے قرض فراہم کر رہی ہے۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago