صحت

نو فٹ سے بھی زیادہ کا ہے یہ شخص،مسلسل بڑھ رہی ہے لمبائی

لمبے انسان

آپ نے دنیا میں موٹے ،پتلے اور لمبے کئی طرح کے انسان دیکھے ہوں گے،لیکن آپ نے9 فٹ کا انسان شاید ہی دیکھا ہوگا۔

اس لنک پر کلک کر کے ویب اسٹوری دیکھیے

حیران کرنے والی بات

یہ بات آپ کو سننے میں بھی حیران کر رہی ہوگی کہ اس دنیا میں 9فٹ کا بھی کوئی انسان ہے۔

نوفٹ سے زیادہ لمبائی

یہ کوئی کہانی نہیں،بلکہ سچائی ہے کہ گھانا کا ایک شخص اپنی لمبائی ۹ فٹ سے زیادہ بتا رہا ہے۔

نوفٹ 6 انچ

جی ہاں،افریقی ملک گھانا کا رہنے والا یہ شخص اپنی ہائٹ 9 فٹ 6 انچ بتا رہا ہے۔ساتھ ہی یہ بھی کہہ رہا ہے کہ اس کی لمبائی مسلسل بڑھ رہی ہے۔

نام اور عمر

خود کو 9 فٹ 6 انچ کا بتانے والے اس شخص کا نام سلیمان ہے۔ان کی عمر 29 سال ہے اور ایک بیماری کی وجہ سے ان کی لمبائی مسلسل بڑھ رہی ہے۔

اس لنک پر کلک کر کے ویب اسٹوری دیکھیے

اصل میں نکلی اتنی ہائٹ

جب گھانا کے رہنے والے سلیمان نے خود کو 9 فٹ سے زیادہ کے ہونےکا دعوی کیا تب ان کی ہائٹ ناپی گئی جو کہ 7فٹ 4 انچ ہی نکلی۔

اس بیماری میں ہیں مبتلا

میڈیا رپورٹس کی مانیں تو سلیمان گگینیٹزم نام کی بیماری میں مبتلا ہیں،جس کی وجہ سے ان کی لمبائی لگاتار بڑھ رہی ہے۔

ہائٹ کی وجہ سے ہوتی ہے دقت

بیماری کی وجہ سے لگاتار بڑھ رہی ہائٹ  کی وجہ سے سلیمان کو کئی دقتوں کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے۔

سب سے لمبا آدمی

بتا دیں کہ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے مطابق،دنیا کے سب سے لمبے زندہ شخص کا ریکارڈ اب بھی 40 سالہ سلطان کوسین کے نام ہے۔ان کی ہائٹ 8 فٹ 2 پوائنٹ 8/انچ ہے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago