Categories: صحت

نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے مرکزی وزیر جناب کرن رجیجوکا رضاکاروں کے بین الاقوامی دن کے موقع پر خطاب

International Volunteer Day event

نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے مرکزی وزیر جناب کرن رجیجو نے. آج رضاکاروں کے عالمی دن کے موقع پر ورچوئل خطاب کیا۔ اقوام متحدہ کے ہندوستانی رضاکاروں نے نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کی وزارت.  یو این ڈی پی اور دیگر شراکت دار اقوام متحدہ کے ایجنسیوں کے ساتھ ، رضاکاروں کے بین الاقوامی دن 2020 (آئی وی ڈی) منایا۔ نوجوانوں کے امورکی وزارت میں سکریٹری محترمہ اوشا شرما اور جوائنٹ سکریٹری شری آسیت سنگھ نے بھی تقریب میں ورچوئل طریقے سے شرکت کی۔آئی وی ڈی <span dir="LTR" lang="EN-IN">2020</span> کی تقریب  میں رضاکارانہ خدمت کی ستائش کی گئی.  اور پائیدار ترقیاتی اہداف (ایس ڈی جی) کے حصول میں  رضاکاروں کے تعاون کا اعتراف  بھی کیاگیا ۔
<h4>مرکزی وزیر جناب کرن رجیجو</h4>
اپنے خطاب کے دوران جناب کرن رجیجو نے کہا. ، "جب دنیا میں باقی سب  لوگ غیر متحرک تھے.  ہندوستان کے نوجوانوں   اور  نوجوان مرد و خواتین نے  اپنے عوام کو سلامتی  اور تحفظ فراہم کیا . اور سب سے اہم بات یہ رہی کہ تمام مشکلات کے برعکس انہیں  ترقی اور امید کی  راہ دکھائی ۔ انہوں نے کہا کہ  ہندوستان میں ایک ملین سے زیادہ رضاکاروں نے کووڈ- 19 میں براہ راست لاحق خطرات  سے نمٹنے کے لئے کارروائی کی ہے.  اور اس کے بعد بھی وبائی امراض سے ہونے والے اثرات سے نمٹنے میں تعاون کیا ہے۔ اقوام متحدہ ، این وائی کے ایس، این ایس ایس اور کمیونٹی رضاکاروں. کی غیر معمولی کاوشوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اپنے خطاب کے اختتام پر وزیر موصوف نے کہا.  "میں سبھی کو  رضاکاروں کے بین الاقوامی دن کی مبارکباد پیش کرتا ہوں!
<h4>اقوام متحدہ ، این وائی کے ایس، این ایس ایس</h4>
جناب کرن رجیجو نے 2020 کے وی-ایوارڈ  حاصل کرنے والوں کے ناموں کا اعلان بھی کیا. اور کمیونٹی  تک ان کی  رسائی کی کوششوں پر انہیں مبارکباد پیش کی۔ وی ایوارڈ 2020 پانے والے ہیں : چیتن پردیشی؛ وجیم بیگائی تھولاشیڈوس.؛ نوپور اگروال؛ روہن مودی؛ یشودا پانڈے؛ ہرشِت گپتا؛ چیتنیا پربھو؛ پردیپ شرما؛ آکرتی گپتا. پوروا پربھا پاٹل۔ وزیر موصوف نے جیوری کا شکریہ ادا کیا اور ان کے منصوبوں کے محرکات کے بارے میں   اپنے خیالات کا اظہارکیا ۔

International Volunteer Day event.

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago