Categories: صحت

کوویڈ ریلیف امداد سے متعلق اپ ڈیٹ

نئی دہلی۔ 23 مئی         حکومت ہند کو 27 اپریل 2021 ء سے مختلف ممالک / تنظیموں سےکووڈ – 19 ریلیف میڈیکل سپلائی اور ساز و سامان کابین الاقوامی تعاون مل رہا ہے۔ یہ کووڈ – 19 مینجمنٹ کے سلسلے میں ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام خطوں کی کوششوں کی تکمیل کے طور بڑی تیزی سے بھیجا / فراہم کیا جا رہا ہے۔

27 اپریل 2021 سے 22 مئی 2021 تک مجموعی طور پر ، 16،630 آکسیجن کونسٹریٹر، 15،961آکسیجن سلنڈر، 19 آکسیجن جنریشن پلانٹس، 11،516 وینٹیلیٹر / بی آئی  پی اے پی،  9 6.9 لاکھ ریمڈیسیویر انجکشن  کو سڑک  اور ہوائی  راستے سے پہنچایا / روانہ کیا گیا۔

اسکاٹ لینڈ (برطانیہ) ، گلیڈ ، یو ایس آئی ایس پی ایف ، کے او آئی سی اے (جنوبی کوریا)  اور بدھسٹ  سنگھ (ویتنام) سے 21/22 مئی 2021 کو موصول ہونے والی بڑی کھیپ۔

کھیپ

مقدار

آکسیجن کونسٹریٹر

100

وینٹیلیٹر/بی آئی   پی اے پی/ سی پی اے پی

100

ریمڈیسیویر

29,296

مزید برآں ، موصول ہونے والے نیگٹو منفی پریشر کیریئر اور وائرل ٹیوب میڈیا

امدادی ساز و سامان کو ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام خطوں کے لیے فوری طور پر مختص کرنا ، اور منظم طور پر تقسیم کرنا ایک جاری عمل ہے۔

مرکزی وزارت صحت مستقل طور پر اس کی مکمل نگرانی کر رہی ہے۔ مرکزی وزارت صحت میں ایک مخصوص کوآرڈینیشن سیل تشکیل دیا گیا ہے تاکہ بین الاقوامی تعاون غیر ملکی کووڈ امدادی ساز وسامان کی وصولی اور اس کی تخصیص کو بطور گرانٹ ، امداد اور چندہ کی شکل میں مربوط کیا جاسکے۔ اس سیل نے 26 اپریل 2021 ء سے کام کرنا شروع  کر دیا ہے۔ وزارت صحت نے  2 مئی 2021 سے ایک معیاری آپریٹنگ طریقہ کار وضع کیا ہے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago