Categories: صحت
کووڈ-19 ٹیکہ کاری سے متعلق تازہ ترین جانکاری
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">ملک گیر سطح پر ٹیکہ کاری مہم میں بے پناہ توسیع کرنے کے ایک اہم قدم کے طور پر مرکز نے اپریل کے مہینہ میں تمام دنوں  بشمول گزیٹیڈ تعطیلات کے دوران سرکاری اور پرائیویٹ سیکٹر کے تمام کووڈٹیکہ کاری مراکز ( سی وی سی) میں کام کاج کرنے کافیصلہ کیا ہے۔  مرکز نے تمام ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو آج  ایک مکتوب لکھا ہے اوران سے کہاہے کہ وہ  ماہ اپریل 2021 کے دوران تمام دنوں بشمول گزیٹیڈ تعطیلات میں ان کووڈ ٹیکہ کاری مراکز ( سی وی سی ) میں  کووڈ-19 سے بچاؤ کے ٹیکے فراہم کرنے کے  لئے ضروری انتظامات کریں۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">یہ قدم کووڈ ٹیکہ کاری کی رفتار اور کووریج میں تیزی کے ساتھ اضافہ کو یقینی بنانے کے لئے سرکاری اور پرائیویٹ سیکٹروں کے تمام کووڈ ٹیکہ کاری مراکز کو زیادہ سے زیادہ استعمال کرنے کے لئے 31 مارچ 2021 کو ریاستوں/ مرکز کے زیرانتظام علاقوں کے ساتھ تفصیلی دبالہ خیال کے بعد اٹھایا گیا ہے۔ یہ فیصلہ کووڈ- 19 ٹیکہ کاری کے لئے ریاستوں/مرکز کے زیرانتظام علاقوں کے ساتھ حکومت ہند  کے ذریعہ اپنائے جانے والی سرگرم شراکت داری اور طریقہ کار سے  مربوط ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">کووڈ-19 سے ملک میں سب سے زیادہ خطرہ کے حامل آبادی گروپوں کو تحفظ فراہم کرنے کے  ایک آلہ کے طور پر ٹیکہ کاری کی  اس مشق کی اعلی ترین سطح پر باقاعدگی کے ساتھ  نگرانی کی جارہی ہے اوربدستور اس کا جائزہ لیا جارہا ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">ویکسین ایڈمنسٹریشن کے متعلق قومی ماہرین گروپ (این ای جی وی اے سی) کی سفارشات کی بنیاد پر یکم اپریل 2021 سے 45 سال سے زیادہ عمر کے تمام لوگوں کے لئے کووڈ -19 ٹیکہ کاری شروع کرنے کافیصلہ حکومت پہلے ہی کرچکی ہے۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
9 months ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
9 months ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
9 months ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
9 months ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
9 months ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
9 months ago