Categories: صحت

پندرہ سے اٹھارہ سال کے نوجوانوں کے لیے ٹیکہ کاری شروع

بھاگلپور، 03 جنوری (انڈیا نیرٹیو)

کورونا کی تیسری لہر کے امکان کے پیش نظر حکومت ہند نے ایک انتہائی اہم فیصلہ لیا ہے۔ یہاں بہار میں بڑھتے ہوئے انفیکشن کی وجہ سے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے بہار میں 15 سے 18 سال کی عمر کے بچوں اور نوعمر لڑکیوں کی کوروناٹیکہ کاری کر دی ہے۔

مختلف اداروں کی طرف سے طلباء کو کووِڈ کی ویکسینیشن کے بارے میں ا?گاہ کیا جا رہا ہے۔ پیر کے روز ضلع مجسٹریٹ سبرت کمار سین نے بھاگلپور کے صدر اسپتال کا معائنہ کیا اور پایا کہ کووڈ کا مرکزالگ الگ جگہوں پر بنایا گیا ہے۔ جہاں 15 سے 18 سال کی عمر کے بچے کووڈ -19 ویکسین لے سکیں گے۔ دوسری جانب ا?نند رام دھندھنیا اسکول اور دیگر ویکسینیشن مراکز میں کووڈ -19 کی ویکسینیشن کو لیکر طلبہ میں کافی جوش و خروش دیکھا گیا۔

بچوں کو دی گئی کوویکسین کی پہلی خوراک

بہار ریاستی محکمہ صحت کے رہنما خطوط کی روشنی میں کشن گنج ضلع کے تحت 15 سے 18 سال کی عمر کے بچوں کو ا?ج سے کووڈ ویکسین لگنا شروع ہو گیا ہے۔ کارکن لال ہائی اسکول میں ویکسینیشن سائٹ پر 15 سے 18 سال کی عمر کے بچوں کو کوویکسین کی پہلی خوراک دی گئی۔

ضلعی سکریٹری صحت ڈاکٹر سریش پرساد نے بتایا کہ پہلے مرحلے میں یہاں کے تمام سات بلاکوں میں کوویکسین کی پہلی خوراک صرف دیہی علاقوں میں ہر ویکسینیشن مرکز پر دی جا رہی ہے، منگل سے شہری اور دیہی علاقوں میں ویکسینیشن کی جگہ کو بڑھایا جائے گا۔ یہاں ویکسینیشن سینٹر پر چیف ہیلتھ افسر ڈاکٹر انعام الحق،ایس ایم سی اعزاز انصاری، ایم او ڈاکٹر شامل ہیں۔ ڈاکٹر رضیہ سلطان اور نعیم اختر راوانی سمیت دیگر ہیلتھ ورکرموجود تھے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago