خزانہ اور کارپوریٹ اُمور کی مرکزی وزیر محترمہ نرملا سیتارمن کے ذریعے آج پارلیمنٹ میں پیش کیے گئے مرکزی بجٹ 22-2021 میں صحت اور خوشحالی پر خصوصی زور رہا ۔ان سے آتم نربھربھارت کی بنیاد تیار ہوتی ہے۔ اس لئے صحت اور خوشحالی کیلئے بجٹ اخراجات میں 137 فیصد کا بھاری اضافہ کیا گیا ہے۔
اس بات کو ملحوظ نظر رکھتے ہوئے کہ عالمی صحت ادارہ (ڈبلیو ایچ او)کے ذریعے آفاقی صحت کو حاصل کرنے کی پیشگی شرط کے طور پر صاف پانی، صفائی ستھرائی اور آلودگی سے پاک ماحولیات کی اہمیت پر بار بارزور دیا گیا ہے ، بجٹ میں ان سیکٹروں کیلئے بھاری رقم مختص کی گئی ہے۔
جل جیون مشن (شہری)
مرکزی بجٹ میں جل جیون مشن (شہری) کے آغاز کا اعلان کیا گیا ہے اس کا مقصد 2.86 کروڑ گھروں کو نل کنکشن کے ساتھ سبھی 4378 شہری مقامی بلدیاتی اداروں میں یکساں پانی کی سپلائی اور 500 امرت شہروں میں سیال فضلات کے لئے بندوبست مہیاکرانا ہے۔ 287000 کروڑ روپئے کے اخراجات سے اسے 5 برسوں میں نافذ کیا جائیگا۔خزانہ اور کارپوریٹ اُمور کی مرکزی وزیر محترمہ نرملا سیتارمن کے ذریعے آج پارلیمنٹ میں پیش کیے گئے مرکزی بجٹ 22-2021 میں صحت اور خوشحالی پر خصوصی زور رہا ۔ان سے آتم نربھربھارت کی بنیاد تیار ہوتی ہے۔ اس لئے صحت اور خوشحالی کیلئے بجٹ اخراجات میں 137 فیصد کا بھاری اضافہ کیا گیا ہے۔
اس بات کو ملحوظ نظر رکھتے ہوئے کہ عالمی صحت ادارہ (ڈبلیو ایچ او)کے ذریعے آفاقی صحت کو حاصل کرنے کی پیشگی شرط کے طور پر صاف پانی، صفائی ستھرائی اور آلودگی سے پاک ماحولیات کی اہمیت پر بار بارزور دیا گیا ہے ، بجٹ میں ان سیکٹروں کیلئے بھاری رقم مختص کی گئی ہے۔
جل جیون مشن (شہری)
مرکزی بجٹ میں جل جیون مشن (شہری) کے آغاز کا اعلان کیا گیا ہے اس کا مقصد 2.86 کروڑ گھروں کو نل کنکشن کے ساتھ سبھی 4378 شہری مقامی بلدیاتی اداروں میں یکساں پانی کی سپلائی اور 500 امرت شہروں میں سیال فضلات کے لئے بندوبست مہیاکرانا ہے۔ 287000 کروڑ روپئے کے اخراجات سے اسے 5 برسوں میں نافذ کیا جائیگا۔