Categories: صحت

ٹیکہ اندازی کے لیے واٹس ایپ پرسلاٹ بکنگ کی سہولت:مرکزی حکومت

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
کورونا وبا کی تیسری لہر کے انتباہ کے بعد مرکزی حکومت نے ملک میں ٹیکہ اندازی مہم میں شدت پیدا کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے واٹس ایپ پربھی کورونا ٹیکہ کے سلاٹ بکنگ کرانے کی سہولت فراہم کی ہے۔مرکزی حکومت نے اب عوام کو واٹس ایپ کے ذریعہ ٹیکہ کے لیے سلاٹ بک کرانے کی سہولت فراہم کی ہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
مرکزی وزیر صحت نے ایک ٹوئیٹ کرتے ہوئے یہ بات بتائی۔اس سہولت کابھرپورفائدہ اٹھاتے ہوئے عوام اب سکنڈس میں اپنے لیے کورونا ٹیکہ کاسلاٹ بک کراسکتے ہیں۔سلاٹ بک کرانے کے لیے عوام پہلے <span dir="LTR">My Gov India Corona Help Desk</span>کے نمبر91-9013151515 کو اپنے فون میں سیوکرلیں۔ اس کے بعد واٹس ایپ میں اس نمبر پر سلاٹ بک کرنے کیلئے میسیج روانہ کریں۔فوری آپ کے فون نمبرکو6 عددپرمشتمل او ٹی پی آئیگاوہ او ٹی پی انٹرکرتے ہوئے نمبرکی تصدیق کرلیاجائے گا۔اس کے بعدتاریخ،لوکیشن،پن کوڈ،ویکسین ٹائیپ کے علاوہ دوسری تفصیلات درج کریں۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
خانہ پری کی تکمیل کے بعدکنفرم کرنے کی صورت میں آپ کاسلاٹ بک ہوجائے گا۔اس کے علاوہ مرکزی حکومت نے ایپ کوویکسین سرٹیفیکٹ حاصل کرنے کی بھی سہولت فراہم کی ہے۔اس کے لیے آپ کو واٹس ایپ پر9013151515 پرڈاؤن لوڈسرٹیفیکٹ میسیج کرنا ہوگااس کے بعد اگراو ٹی پی اور نام کی تصدیق ہوگئی توآپ کا ویکسی نیشن سرٹیفیکٹ ڈاؤن لوڈہوجائے گا۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago