Categories: صحت

برطانوی شہریوں کے ہندوستان آنے پر کیوں آئیسولیشن ضروری؟ کیا ویکسی نیشن معاملے پر ہندوستان کی طرف سے جوابی کاروائی تو نہیں؟

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
ہندوستان آنے والے برطانوی شہریوں کو  4 اکتوبر سے نئی کووڈ ہدایات کے تحت ویکسی نیشن ہونے کے باوجود کووڈ ٹیسٹ رپورٹ اور 10 دنوں کا آئیسولیشن ضروری  ہوگا۔ ایسابرطانیہ کے ہندوستانی  ویکسی نیشن  پروگرام کے تحت دیے گئے سرٹیفکیٹ کو منظوری نہ دینے کی وجہ سے کیا جا رہا ہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
ذرائع کے مطابق ہندوستان نے برطانیہ سے یہاں آنے والے برطانوی شہریوں  پر جوابی کاروائی کے تحت قوانین کو نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نئے قوانین 04 اکتوبر سے نافذ العمل ہوں گے۔ برطانوی شہریوں کواب  بھارت آنے سے 72 گھنٹے قبل کی'نگیٹیو' کووڈ آر ٹی پی سی آر ٹیسٹ رپورٹ ضروری  ہوگی۔ یہاں  پہنچنے کے بعد بھی، یہ ٹیسٹ کرانا ہو گا اورآنے کے آٹھویں روز بھی ٹیسٹ کراناہوگا۔ اس کے علاوہ، انہیں اپنے گھر اور جہاں رہنے والے ہیں،وہاں 10 دن تک لازمیقرنطینہ میں رہنا پڑے گا۔وزارت صحت اور خاندانی بہبود اور شہری ہوا بازی کی وزارت قواعد کی تعمیل کو یقینی بنائے گی۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
قابل ذکر ہے کہ برطانیہ نے حال ہی میں ویکسی نیشن کومنظوری دینے سے متعلق قوانین بنائے ہیں۔ اس میں ایسٹرا زینیکا کی ہندوستان میں بنی کوویشیلڈ سے متعلق سرٹیفکیٹ کو منظوری  نہیں دے رہا ہے۔ اس کے تحت ایک اکتوبر کو کووڈ جانچ اور آئیسولیشن سے متعلق قوانین ہندوستانیوں پرنافذ ہوتے ہیں۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago