Urdu News

آر جے ڈی نے کارکنوں سے کہا ، گنتی کی جگہ پربنے رہیں

آر جے ڈی نے کارکنوں سے کہا ، گنتی کی جگہ پربنے رہیں

آر جے ڈی نے کارکنوں سے کہا ، گنتی کی جگہ پربنے رہیں

پٹنہ ، 10 نومبر (انڈیا نیرٹیو)

بہار میں اسمبلی انتخابات کی گنتی جاری ہے۔حالاں کہ حتمی نتیجہ آنا باقی ہے۔ لیکن لگتا ہے کہ این ڈی اے کو آنے والے رجحانات میں واضح برتری حاصل ہوگی۔ حالاں کہ  آر جے ڈی نے اس رجحان کو مسترد کردیا ہے۔

آر جے ڈی نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ ہم تمام  حلقوں کے امیدواروں اور کارکنوں کے ساتھ رابطے میں ہیں اور تمام اضلاع سے موصولہ معلومات ہمارے حق میں ہے۔ گنتی دیر رات تک ہوگی۔مہا گٹھ بندھن کی حکومت یقینی بنے گی بہار بدلا ہے۔

تمام امیدوار اور گنتی ایجنٹ ووٹوں کی گنتی مکمل ہونے تک گنتی ہال میں موجود رہیں۔

Recommended