مرکزی وزیر جناب مہندر ناتھ پانڈے اور جناب بھوپیندر یادو، مرکزی وزیر مملکت جناب رامیشور تیلی
سڑک نقل و حمل اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر جناب نتن گڈکری نے آج بھارت میں فلیکسی فیول اسٹرانگ ہائبرڈ الیکٹرک وہیکلس (ایف ایف وی – ایس ایچ ای وی) پر ٹویوٹا کے اپنی نوعیت کے اولین پروجیکٹ کا آغاز کیا، جو 100 فیصد پیٹرول کے ساتھ ساتھ 20 سے 100 فیصد ایتھنال کی آمیزش اور بجلی سے چلے گا۔اس موقع پر مرکزی وزیر جناب مہندر ناتھ پانڈے اور جناب بھوپیندر یادو، مرکزی وزیر مملکت جناب رامیشور تیلی، کرناٹک کے وزیر ڈاکٹر مروگیش نرانی، ٹویوٹا کرلوسکر موٹرس پرائویٹ لمیٹڈ کے نائب چیئرمین جناب وکرم کرلوسکر اور ٹویوٹا کرلوسکر موٹر کے منیجنگ ڈائرکٹر اور سی ای او جناب مساکاجو یوشی مورا بھی موجود تھے۔ زرعی شرح نمو
جناب گڈکری نے کہا کہ آتم نربھر بھارت کے لیے زرعی شرح نمو میں 6 سے 8 فیصد اضافہ ضروری ہے زرعی شرح نمو
مجمع سے خطاب کرتے ہوئے جناب گڈکری نے کہا کہ. آتم نربھر بھارت کے لیے زرعی شرح نمو میں 6 سے 8 فیصد اضافہ ضروری ہے۔ انہوں نے دیہی معیشت کو بڑھاوا دینے کے لیے اضافی. خوردنی اناج اور چینی کو ایتھنال میں تبدیل کرنے کی اہمیت پر زور دیا۔
برقی موٹرگاڑیوں کی تیاری میں نیو انڈیا کو عالمی قائد بننے میں مدد ملے گی
’اَن داتاؤں‘ کو ’اورجا داتا‘ بننے کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے وزیر. موصوف نے کہا کہ اس پائلٹ پروجیکٹ کی کامیابی سے برقی موٹر. گاڑیوں کا ایک ایکو نظام تیار ہوگا اور ان برقی موٹرگاڑیوں کی تیاری میں نیو انڈیا کو .عالمی قائد بننے میں مدد ملے گی۔ انہوں نے کہا کہ ایسی تکنالوجیاں اختراعی،. انقلابی، پائیدار، لاگت کے لحاظ سے اثر انگیز، توانائی کے لحاظ سے مؤثر ہیں. اور یہ نئے بھارت میں نقل و حمل کے شعبہ کو پوری طرح سے بدل دیں گی۔مجمع سے خطاب کرتے ہوئے جناب گڈکری نے کہا کہ آتم نربھر بھارت کے لیے زرعی شرح نمو .میں 6 سے 8 فیصد اضافہ ضروری ہے۔ انہوں نے دیہی معیشت کو بڑھاوا دینے کے لیے اضافی خوردنی. اناج اور چینی کو ایتھنال میں تبدیل کرنے کی اہمیت پر زور دیا۔
زرعی شرح نمو