Urdu News

وزیراعظم نے پروفیسر چترا گھوش کے انتقال پر غم کا اظہار کیا

وزیراعظم نے پروفیسر چترا گھوش کے انتقال پر غم کا اظہار کیا

<p dir="RTL"> وزیراعظم جناب نریندر مودی نے پروفیسر چترا گوش کے انتقال پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔</p>
<p dir="RTL">اپنے ایک ٹوئٹ میں وزیراعظم نے کہا . ‘‘پروفیسر چترا گھوش نے تعلیم  کے شعبے. اور کمیونٹی سروس   میں بیش قیمتی خدمات انجام دیے۔ مجھے ان کے ساتھ وہ ملاقات یاد ہے، جب ہم نے نیتا جی بوس سے متعلق فائلوں کی غیردرجہ بندی سمیت مختلف موضوعات پر بات کی تھی۔ ان کے انتقال سے صدمہ میں ہوں۔ ان کی فیملی  کو تعزیت پیش کرتا ہوں۔ اوم شانتی۔’</p>.

Recommended