Categories: قومی

بہار انتخابات: پہلے مرحلہ میں ریکارڈ ووٹنگ، حتمی اعداد و شمار جاری

بہار انتخابات: پہلے مرحلہ میں ریکارڈ ووٹنگ، حتمی اعداد و شمار جاری

پٹنہ،30اکتوبر(انڈیا نیرٹیو)

کورونا مدت میں ملک کے پہلے بہار اسمبلی انتخاب میں بدھ کو پہلے مرحلہ میں 71 اسمبلی سیٹوں کے لیے ہوئی ووٹنگ میں انفیکشن کے خطرات کے باوجود جمہوریت کے عظیم تہوار میں اپنی حصہ داری کو یقینی بناتے ہوئے گزشتہ انتخاب کے 54.75 فیصد کے مقابلے قریب ایک فیصد زیادہ کل 55.69 فیصد رائے دہندوں نے اپنے حق رائے دیہی کا استعمال کیا۔

ایڈیشنل چیف الیکشن افسر سنجے کمار سنگھ نے بدھ کو یہاں پہلے مرحلہ کی ووٹنگ کے آخری اعدادو شمار کو دستیاب کراتے ہوئے بتایاکہ سولہ اضلاع کے 71 اسمبلی حلقوں کے 55.59 فیصد رائے دہندوں نے ووٹنگ کی ہے جب کہ سال 2015 میں ان سیٹوں پر ہوئی ووٹنگ میں54.75 فیصد ووٹ پڑے تھے۔ اس طرح اس بار 0.94 فیصد زیادہ رائے دہندوں نے ووٹ کیا ہے۔ انہوں نے بتایاکہ جموئی ضلع کے چکائی اسمبلی حلقہ میں سب سے زیادہ 65.38 فیصد جب کہ مونگیر ضلع کے جمال پور سیٹ کے لیےسب سے کم 46.39 ووٹنگ ہوئی۔

سنجے کمار سنگھ نے بتایاکہ بدھ کو مکمل ہوئی ووٹنگ میں ارول ضلع کے ارول سیٹ پر 55.67 فیصد اور کرتھامیں 55.49 فیصد ، اورنگ آباد ضلع کے گوہ میں 59.73 ، اوبرا میں 55.06 ، نبی نگرمیں 75.84 ، کٹنبا میں 51.76 ، اورنگ آباد میں 53.12 اور رفیع گنج میں 55.78 ، بانکا ضلع کے امر پور میں 55.24 ، دھوریا میں 60.57 ، بانکا میں 62.31 ، کٹوریا میں 60.99 اور بیلہر میں 59.65 اور بھاگلپور ضلع کے کہلگا?ں میں 61.95 اور سلطان گنج میں 52.07 فیصد ووٹنگ ہوئی ہے۔

ایڈیشنل چیف الیکشن افسر نے بتایاکہ بھوجپور ضلع کے سندیش اسمبلی حلقہ میں 52.73 فیصد ، بڑہرا میں 52.45 ، آرہ میں 47.67 فیصد، اگیاؤں میں 52.08 ، تراری میں 55.35 ، جگدیش پور میں 54.16 اور شاہ پور میں 49 ، بکسر ضلع کے برہمپور میں 54.37 ، بکسر میں 56.27 ، ڈمراؤں میں 54.79 اور راج پور میں 56.67 ، گیا ضلع کے گروا میں 62.07 ، شیر گھاٹی میں 62.75 ، امام گنج میں 58.64 ، بارہ چٹی میں 60.38 ، بودھ گیا میں 61.14 ، گیا نگر میں 49.49 ، ٹیکاری میں 59.77 ، بیلا گنج میں 61.29 ، اتری میں 54.80 اور وزیر گنج میں 56 فیصد رائے دہندوں نے اپنے حق رائے دیہی کااستعمال کیا۔

سنجے سنگھ نے بتایاکہ جموئی ضلع کے سکندرا میں 52.82 فیصڈ ، جموئی میں 61.17 ، جھاجھا میں 61.30 اور چکائی میں 65.83 ، جہان آبادضلع کے جہان آباد میں 53.02 ، گھوسی میں 57.53 اور مخدوم پور میں 56.43 ، کیمور ضلع کے رام گڑھ میں 63.80 ، موہنیاں میں 59.52 ، بھبھوا میں 63.01 اور چین پور میں 64.39 ، لکھی سرائے کے سورج گڑھا میں 55.89 اور لکھی سرائے میں 52.49 ، مونگیر ضلع کے تارا پور میں 55 ، مونگیر میں 48.93 ، اور جمال پور میں 46.39 ، نوادہ ضلع کے رجولی میں 50.10 ، ہسوا میں 50.22 ، نوادہ میں 50.82 ، گوند پور میں 50.44 اور وارسلی گنج میں 48.42 فیصد ووٹ پڑے ہیں۔

چیف الیکشن افسر نے بتایاکہ پٹنہ ضلع کے مکامہ اسمبلی حلقہ میں 54.03 فیصد ، باڑھ میں 53.75 ، مسوڑھی میں 58.40 ، پالی گنج میں 54.83 اور بکرم میں 58.66 ، رہتاس ضلع کے چیناری میں 56.98 ، سہسرام میں 50.45 ، کرگہر میں 59.45 ، دینارا میں 56.35 ، نوکھا میں 50.88 ، ڈہری میں 52.57 ، کاراکاٹ میں 52.10 اور شیخ پورا ضلع کے شیخ پورا سیٹ پر 56.22 اور بربیگھا میں 52.77 فیصد ووٹنگ ہوئی ہے۔ بہار میں اس بار تین مراحل میں مکمل ہونے والے اسمبلی انتخاب میں ووٹوں کی گنتی دس نومبر کو ہوگی۔

غور طلب ہے کہ پہلے مرحلہ کے انتخاب میں ووٹروں نے جن قد آوروں کی قسمت کا فیصلہ ای وی ایم میں قید کر دیا ہے ان میں وزیراعلیٰ جیتن رام مانجھی ، وزیرتعلیم کرشن نند پر ساد ورما ، وزیر زراعت پریم کمار سنگھ ، محصولات کے وزیر رام نارائن منڈل ، لیبر وسائل کے وزیر وجے کمار سنہا ، کانکنی کے وزیر برج کشور بند اور ٹرانسپورٹ کے وزیر سنتوش کمار نرالہ ، سابق اسمبلی اسپیکر ادئے نارائن چودھری اہم ہیں۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago