قومی

جناب نتن گڈکری نے شمال مشرقی خطے کے لئے مجموعی طورپر 1.6لاکھ کروڑ روپے کی لاگت والے نئے پروجیکٹوں کا اعلان کیا

جناب نتن گڈکری نے شمال مشرقی خطے کے لئے مجموعی طورپر 1.6لاکھ کروڑ روپے کی لاگت والے نئے پروجیکٹوں کا اعلان کیا

سڑک ٹرانسپورٹ اور قومی شاہراہ کے مرکزی وزیر جناب نتن گڈکری نے. آج شمال مشرقی خطے میں کل 1.6لاکھ کروڑ روپے کی لاگت والے مجوزہ نئے پروجیکٹوں کو منظوری دینے کا اعلان کیا۔آسام کے گوہاٹی میں شمال مشرقی خطے میں قومی شاہراہ پروجیکٹوں کے جائزے کی. اختتامی اخباری کانفرنس میں انہوں نے کہا. کہ اِن پروجیکٹوں میں سڑک، روپ وے. آر او بی، برہمپوتر ندی اور دیگر آبی اِکائیوں پر بڑے پل شامل ہیں۔ جناب گڈکری نے کہا. کہ تریپورہ کے اُدے پور اور آسام کے سِلچر میں ملٹی مادل لاجسٹکس پارک بھی تجویز کئے گئے ہیں۔

جناب گڈکری نے کہا کہ جناب وزیر اعظم نریندر مودی کی دور اندیشانہ قیادت . میں ہم شمال  ہندوستان میں کنکٹی وٹی کی کمی کو پورا کرنے اور اس خطے میں ٹرانسپورٹ کے. بنیادی ڈھانچے کو رفتار دینے کی سمت میں کام کررہے ہیں۔

مرکزی وزیر نے کہا کہ تقریباً 50 وے سائیڈ سہولتیں . اور 50ویو پوائنٹس بھی تیار کئے جارہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ایک بار تعمیری کام مکمل ہوجانے پر اِن سے  خطے میں سیاحت کے شعبے. اور معیشت کو قابل ذکر فروغ حاصل ہوگا۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago