Urdu News

صدرجمہوریہ رام ناتھ کووندکو ان کی 75ویں سالگرہ پر مبارکبادی کاسلسلہ جاری

صدرجمہوریہ رام ناتھ کووندکو ان کی 75ویں سالگرہ پر مبارکبادی کاسلسلہ جاری

صدرجمہوریہ رام ناتھ کووندکو ان کی 75ویں سالگرہ پر مبارکبادی کاسلسلہ جاری

نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو اور وزیر اعظم نریندر مودی سمیت متعدد افراد نے جمعرات کے روز صدر رام ناتھ کووند کی 75 ویں سالگرہ پر مبارکباد دی۔

نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو نے ٹویٹ کیا ، " صدر رام ناتھ کووند کو سالگرہ کی مبارکباد۔ قوم کو آپ کی شاندار عوامی زندگی اور عوامی خدمات سے سرشار تجربہ کار قیادت کا فائدہ ملا ہے۔ آپ کی طویل مدتی صحت مندزندگی کی خواہش کرتاہوں۔ "

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ، " صدر رام ناتھ کووند کو سالگرہ کی بہت مبارکباد۔ ان کی بصیرت اور پالیسی امور کی تفہیم ہماری قوم کے لئے ایک بہت بڑا اثاثہ ہے۔ وہ کمزوروں کی خدمت کرنے میں بہت مہربان ہیں۔ میں ان کی اچھی صحت اور لمبی زندگی کے لئے دعا کرتاہوں۔ "

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے بھی ٹویٹ کرکے مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے کہا ، " صدر رام ناتھ کووند کو سالگرہ مبارک ہو۔ ملک کے غریب اور محروم طبقات کی فلاح و بہبود کے لئے آپ کی لگن سے ہم سب کو حوصلہ ملتا ہے۔ آپ کی ذہانت اور صلاحیتوں نے ملک کو ایک نیا حوصلہ دیا ہے۔ آپ کی بہترین صحت اور لمبی عمر کی تمنا کرتاہوں۔

وزیر ریلوے پیوش گوئل ،مرکزی وزیرتعلیم ڈاکٹر رمیش پوکھریال نشانک، مرکزی وزیر ماحولیات پرکاش جاوڈیکر نے بھی صدرجمہوریہ رام ناتھ کووندکوان کی سالگرہ پر مبارک باددی ہے ۔

قابل ذکر ہے کہ رام ناتھ کووند یکم اکتوبر 1945 کو اترپردیش کے کانپور ضلع کی تحصیل ڈیرہ پور کی پارونکھ کے ایک چھوٹے سے گاو¿ں میں پیدا ہوئے ۔ وہ 25 جولائی 2017 کوملک کے 14 ویں صدر جمہوریہ بنے ۔

Recommended