Urdu News

9 ریاستوں میں کامیابی کے ساتھ ’ ایک قوم ، ایک راشن کارڈ اصلاحات ‘ کامیابی کے ساتھ پایۂ تکمیل تک پہنچ گئی

9 ریاستوں میں کامیابی کے ساتھ ’ ایک قوم ، ایک راشن کارڈ اصلاحات ‘ کامیابی کے ساتھ پایۂ تکمیل تک پہنچ گئی

OneNation One Ration Card

اصلاحات کے لئے شناخت کردہ  ایک شعبہ عوامی نظام تقسیم ہے ۔ جی ایس ڈی پی کے  دو فیصد کی اضافی  قرضہ جاتی حد  کے علاوہ  0.25  فیصد کو.  ’’ ایک قوم ایک راشن کارڈ  نظام ‘‘  کے نفاذ سے منسلک کیا گیا ہے۔ اس کا مقصداس بات کو یقینی بنانا ہے کہ قومی خوراک کے تحفظ کے قانون. ( این ایف ایس اے ) کے تحت  آنے والے مستفیدین   اور  دیگر  بہبود کی اسکیموں.  ،خاص  طورپر  ہجرت کرنے والے ورکر اور ان کے کنبوں  کو ملک میں کہیں بھی کسی بھی  راشن کی دوکان ( ایف پی ایس ) سے راشن  حاصل ہوسکتا ہے۔

ایک شعبہ عوامی نظام تقسیم ہے

ان مطلوبہ اصلاحات کے دیگر مقاصدمیں زیادہ سے زیادہ مستفیدین تک پہنچنا ، بوگس  ،  نقلی ، نااہل  راشن کارڈو ں  کو ختم کرنا اور اس طرح سے   بہبود میں اضافہ کرنا نیز کمیوں  کو کم کرنا شامل ہے ۔اس کے لئے اصلاحات کی شرائط  میں تمام راشن کارڈوں  کی  آدھار میں تفصیلات  ،  مستفیدین کی بایو میٹرک  تصدیق  اور  ریاست  میں   تمام راشن کی دوکانوں   ( ایف  پی ایس  )  کی خودکاری شامل ہے۔

نقلی ، نااہل  راشن کارڈو ں  کو ختم کرنا

تقسیم  کی وزارت  میں  خوراک اور عوامی نظام تقسیم کا محکمہ  یہ توثیق کرنے کے لئے. نوڈل محکمہ ہے  کہ ان اصلاحات کے لئے جو شرائط رکھی گئی ہیں. ، انہیں  ریاست پورا کرچکی ہے۔ مزید برآں  اضافی قرضے کے لئے اہل ہونے کی خاطر. ریاستوں کو تمام اصلاحات کو 31 دسمبر 2020 تک  پورا کرنا ہے۔ توقع ہے کہ  کئی اور دیگر ریاستیں  بھی مقررہ تاریخ سے پہلے ہی ان اصلاحات کو  پورا کرلیں گی۔

وزارت  میں  خوراک اور عوامی نظام تقسیم

ایک قوم ایک راشن کارڈ کے علاوہ   اضافی قرضہ حاصل کرنے کی.  قبل از وقت  شرائط کے طور پر مذکورہ   دیگر مخصوص اصلاحات میں  سہل طور پر کاروبار کرنے کی اصلاحات . ،  شہری  مقامی ادارے   نیز سرگرمیوں کی اصلاحات اور بجلی کے شعبے کی اصلاحات   شامل ہیں۔

OneNation One Ration Card.

Recommended