Urdu News

طویل تفتیش کے بعد منشیات کے اسمگلر اعظم شیخ جمن گرفتار

طویل تفتیش کے بعد منشیات کے اسمگلر اعظم شیخ جمن گرفتار

طویل تفتیش کے بعد منشیات کے اسمگلر اعظم شیخ جمن گرفتار

ممبئی ، 10 دسمبر (انڈیا نیرٹیو)

منشیات کے کنٹرول بیورو (این سی بی) نے طویل تفتیش کے بعد بدھ کے روز منشیات کے اسمگلر اعظم شیخ جمن کو گرفتار کرلیا۔ دوران تفتیش پتہ چلا ہے کہ اعظم شیخ جمن ہماچل پردیش سے ممبئی تک تقریبا 10 کلو منشیات سپلائی کرتے تھے۔

اعظم شیخ جمن اور کئی ساتھی گرفتار

این سی بی اعظم شیخ جمن اور ان کے ایک ساتھی سے پوچھ گچھ کررہی ہے۔این سی بی کے زونل ڈائریکٹر سمیر وانکھیڑے کی ایک ٹیم نے بدھ کے روز اندھیری میں لوکھنڈوالہ ، ملت نگر میں چھاپہ مارا اور منشیات فروش ریگل مہکال کو گرفتار کرلیاتھا۔

منشیات کنٹرول بیورو کی بڑی کامیابی

مہاکال کی نشاندہی پر ، این سی بی نے بدھ کی شام منشیات کے اسمگلر اعظم شیخ جمن اور اس کے ایک ساتھی کو پوچھ گچھ کے لیے ای ڈی کے دفتر لے آیا۔ طویل تفتیش کے بعد اسے بدھ کے روز دیر سے گرفتار کیا گیا ۔

تین کروڑ کا ڈرگھس اور نقدی برآمد

بدھ کے روز ، این سی بی نے تین کروڑکاڈرگس اور نقد 12 لاکھ روپے برآمدکیاہے۔ ابھی تک انکوائری میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اعظم شیخ ہماچل پردیش سے منشیات لاکر جمن کے منشیات فروش انوج کیشوانی کوسپلائی کرتا تھا اس کے بعد فیضان احمد کے ذریعہ منشیات کی کھیپ فلمی دنیا تک پہنچتی تھی۔

After a long investigation, drug smuggler Azam Sheikh Jamun

Recommended