Categories: قومی
کئی دہائیوں بعد جموں و کشمیر ، لداخ کے عوام شفاف ، جمہوری اور ترقیاتی عمل میں برابر کے حصہ دار بنے ہیں : نقوی
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">نئی دلّی ،<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">07<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";"> اکتوبر / اقلیتی امور کے مرکزی وزیر مختار عباس  نقوی نے کہا ہے کہ شر پسند عناصر کو دہشت گردی اور تشدد کے ذریعے  جموں و کشمیر میں امن اور خوشحالی کے ماحول کو خراب کرنے کے ، اُن کے ناپاک عزائم میں کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا ۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">          آج جموں و کشمیر کے بڈگام میں مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کے لئے سنگِ بنیاد رکھنے اور افتتاح کے پروگراموں سے خطاب کرتے ہوئے ، جناب نقوی نے کہا کہ بے گناہ لوگوں کو ہلاک کرنے والوں کو ختم کر دیا جائے گا ۔ 
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">          جناب نقوی نےکہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے پریکرما  سیاست کو بہترین  کار کردگی سے بدل دیا ہے ۔ اس نے  ، اِس بات کو یقینی بنایا ہے کہ جموں و کشمیر اور لداخ کی  دہشت گردی اور علیحدی پسندی کی بیماری کا خاتمہ کرکے خوشحالی کی راہ پرآگے بڑھ رہے ہیں ۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">          وزیر موصوف نے  مزید کہا کہ حکومت نے دلّی میں اقتدار  کی راہداریوں سے بد عنوانی  کے دھڑے  کا خاتمہ کر دیا ہے اور اب حکومت نے جموں و کشمیر کو بھی  بد عنوانی سے پاک کر دیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر اور لداخ وراثتی جال سے آزاد ہوکر ، اب سب کی شمولیت والی ترقی کی جانب آگے بڑھ رہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ کئی دہائیوں بعد جموں و کشمیر ، لداخ کے عوام  شفاف جمہوریت اور  ترقی کے عمل میں برابر کے حصہ بنے ہیں ۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">          انہوں نے کہا کہ  دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد جموں و کشمیر اور لیہہ – کرگل  کے عوام کو تجارت ، زراعت ، روزگار ، کلچر ، زمین اور املاک وغیرہ  کے مکمل آئینی  حقوق کا تحفظ  حاصل ہوا ہے ۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">          جناب نقوی نے کہا کہ زوجیلا سرنگ  جموں و کشمیر اورلداخ کے درمیان ہر موسم میں کنکٹیویٹی فراہم کرے گی ۔  انہوں نے کہا کہ لداخ  میں سندھو سینٹرل یونیورسٹی  تقریباً 750 کروڑ روپئے کی لاگت سے قائم کی جا رہی ہے  اور یہ یونیورسٹی  خطے میں  معیاری اعلیٰ تعلیم اور دانشورانہ فروغ کو یقینی بنائے گی ۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">          جناب نقوی نے کہا کہ  حکومت  جموں و کشمیر ، لداخ کی  جامع ترقی کے لئے پورے عہد کے ساتھ کام کر رہی ہے ۔ جموں و کشمیر ، لداخ کے عوام  کو آیوشمان بھارت ، جن دھن یوجنا ، اجوولا یوجنا ، سووچھ بھارت ابھیان ، مدرا یوجنا  جیسی اسکیموں  سے وسیع فائدہ  حاصل ہوا ہے اور یہ اسکیمیں انہیں مکان اور بجلی وغیرہ فراہم کر رہی ہیں ۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">          بڈگام کے اپنے دورے کے دوران ، جناب نقوی نے دودھ پتھری علاقے میں  ٹی 20 ٹورسٹ رہائش  اور پارکنگ کا افتتاح کیا  ۔ پنچایت کے نمائندوں ، عوامی نمائندوں ، تعلیم ، صحت ، سماج اور ثقافت کے شعبوں سے تعلق رکھنے والے نمائندوں سے ٹینگر میں بات چیت کی ۔ انہوں نے گجر – بکروال برادری لوگوں سے بھی بات چیت کی ۔ انہوں نے یگبگ میں سیب اور اخروٹ کے باغوں  کا دورہ کیا اور  کسانوں اور مقامی لوگوں سے گفتگو کی ۔ بڈگام میں  ضلع مویشی اسپتال کا سنگِ بنیاد رکھا اور مختلف ترقیاتی  پروجیکٹوں کا جائزہ لینے کے لئے انتظامیہ کے سینئر عہدیداروں  کے ساتھ میٹنگ کی ۔ انہوں نے مختلف فلاحی اسکیموں سے  فیض حاصل کرنے والوں کو  خطوط اور چیک تقسیم کئے ۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago