Urdu News

ایگریکلچر وولٹیج ٹکنالوجی

زراعت اور اس سے منسلک شعبوں میں تعاون کے لیے ہندوستان اور چلی کے درمیان مفاہمت نامے پر دستخط کو کابینی منظوری

    زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر جناب نریندر سنگھ تومر نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں بتایا کہ  آئی سی اے آر ۔ سینٹرل ایریڈ زون ریسرچ انسٹی ٹیوٹ، جودھ پور نے 105 کلو واٹ کی صلاحیت ایگری ۔ وولٹیک سسٹم تیار کیا ہے۔ اس  ٹکنالوجی  سے   زمین  کے ایک قطعہ پر  ایک ساتھ  بجلی پیدا کرنے اور  کیش  کروپس  کی پیداوار سے  کسانوں کی آمدنی میں اضافہ ہوسکتا ہے۔کُسُم  (کسان اوجا سرکشا اتھان مہا ابھیان) اسکیم کے کمپونینٹ ۔I کے تحت کسانوں کے کھیتوں میں 500 کلو واٹ سے 2 میگا واٹ تک  صلاحیت والے  ایگری ۔ وولٹیک سسٹم  لگانے   کا التزام ہے۔ اس کے علاوہ  نیشنل سولر انرجی فیڈریشن آف انڈیا ( این ایس ای ایف آئی)  نے  مختلف سولر پی وی فنکشنریز اور پبلک انسٹی ٹیوٹ  کے ذریعہ ملک میں چلائے جانے والے  13 آپریشنل ایگری وولٹیک سسٹم   کا بھی اندراج کیا ہے۔   زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر جناب نریندر سنگھ تومر نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں بتایا کہ  آئی سی اے آر ۔ سینٹرل ایریڈ زون ریسرچ انسٹی ٹیوٹ، جودھ پور نے 105 کلو واٹ کی صلاحیت ایگری ۔ وولٹیک سسٹم تیار کیا ہے۔ اس  ٹکنالوجی  سے   زمین  کے ایک قطعہ پر  ایک ساتھ  بجلی پیدا کرنے اور  کیش  کروپس  کی پیداوار سے  کسانوں کی آمدنی میں اضافہ ہوسکتا ہے۔کُسُم  (کسان اوجا سرکشا اتھان مہا ابھیان) اسکیم کے کمپونینٹ ۔I کے تحت کسانوں کے کھیتوں میں 500 کلو واٹ سے 2 میگا واٹ تک  صلاحیت والے  ایگری ۔ وولٹیک سسٹم  لگانے   کا التزام ہے۔ اس کے علاوہ  نیشنل سولر انرجی فیڈریشن آف انڈیا ( این ایس ای ایف آئی)  نے  مختلف سولر پی وی فنکشنریز اور پبلک انسٹی ٹیوٹ  کے ذریعہ ملک میں چلائے جانے والے  13 آپریشنل ایگری وولٹیک سسٹم   کا بھی اندراج کیا ہے۔   زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر جناب نریندر سنگھ تومر نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں بتایا کہ  آئی سی اے آر ۔ سینٹرل ایریڈ زون ریسرچ انسٹی ٹیوٹ، جودھ پور نے 105 کلو واٹ کی صلاحیت ایگری ۔ وولٹیک سسٹم تیار کیا ہے۔ اس  ٹکنالوجی  سے   زمین  کے ایک قطعہ پر  ایک ساتھ  بجلی پیدا کرنے اور  کیش  کروپس  کی پیداوار سے  کسانوں کی آمدنی میں اضافہ ہوسکتا ہے۔کُسُم  (کسان اوجا سرکشا اتھان مہا ابھیان) اسکیم کے کمپونینٹ ۔I کے تحت کسانوں کے کھیتوں میں 500 کلو واٹ سے 2 میگا واٹ تک  صلاحیت والے  ایگری ۔ وولٹیک سسٹم  لگانے   کا التزام ہے۔ اس کے علاوہ  نیشنل سولر انرجی فیڈریشن آف انڈیا ( این ایس ای ایف آئی)  نے  مختلف سولر پی وی فنکشنریز اور پبلک انسٹی ٹیوٹ  کے ذریعہ ملک میں چلائے جانے والے  13 آپریشنل ایگری وولٹیک سسٹم   کا بھی اندراج کیا ہے۔

Recommended