Categories: قومی
کل آندھرا پردیش کے سریکاکولم میں سماجک ادھیکاریتا شیویر میں دیویانگ جنوں میں امدادی اور معاون آلات تقسیم کئے جائیں گے,
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">دیویانگ جنوں کو اے ڈی آئی پی اسکیم کے تحت  اور بزرگ شہریوں کو حکومت ہند کی وزارت برائے سماجی انصاف و  تفویض اختیارات  کی "راشٹریہ وایوشرییوجنا" (آر وی وائی اسکیم) کے تحت امدادی اور معاون آلات کی تقسیم کے لئے ایک ’سماجی ادھیکاریتا شیویر‘ کا 6 جولائی 2021 کو  آنندامای آڈیٹوریم ، سریکاکالم ، آندھرا پردیش میں اہتمام کیا جائے گا۔ یہ اہتمام معذور لوگوں کو با اختیار بنانے کا محکمہ مصنوعی اعضاء بنانے والے ہندستانی کارپوریشن (ایلیمکو) اور ضلعی انتظامیہ سریکاکولم کے اشتراک سے کرے گا۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">مجموعی طور پر 4874 امدادی اور معاون آلات جن کی مالیت 2.96 کروڑ روپے ہے بلاک / پنچایت سطحوں پر 2206 دیویانگ جنوں اور 432 بزرگ  شہریوں کو مفت دئیے جائیں گے۔ اس موقع پر عالمی وبا کووڈ 19 کے پیش نظر محکمہ کے تیار کردہ ایس او پی پر عمل کیا جائے گا۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">کیمپ کا افتتاح حکومت ہند کے مرکزی وزیر برائے سماجی انصاف و تفویض اختیارات  ڈاکٹر تھاورچند گہلوت  کریں گے۔ دیگر معززین میں جناب دھرمنا کرشنا داس ،نائب وزیر اعلیٰ، محصول اور رجسٹریشن اسٹیمپ ، حکومت آندھرا پردیش، جناب تممینی سیتارم، اسپیکر قانون ساز اسمبلی آندھرا پردیش، جناب  کوڈالی سری وینکٹیشورا راؤ، وزیر برائے سیول سپلائی اور امور صارفین اور ضلعی انچارج ، حکومت آندھرا پردیش، محترمہ تنیتی ونیتا، وزیر برائے خواتین اور بچوں کی بہبود اور بہ انداز دگر اہل افراد و بزرگ شہری، حکومت آندھرا پردیش، ڈاکٹر سییدریاپالا راجو، وزیر برائے پرورشِ مویشاں، ڈیری ڈیولپمنٹ اور ماہی گیری، حکومت آندھرا پردیش، جناب رام موہن نائیڈو کنجاراپو ممبر پارلیمنٹ، سریکاکلم اور مقامی عوامی نمائندگان شامل ہوں گے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">ڈاکٹر پربودھ سیٹھ ، جوائنٹ سکریٹری، ڈی ای پی ڈبلیو ڈی، ایلیمکو اور ضلعی انتظامیہ کے دیگر اعلی افسران بھی تقریب کے دوران روایتی اور غیر روایتی طور پر موجود ہوں گے۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago