Urdu News

ایمس کے ڈاکٹر ہلکے کووڈ-19 مریضوں کے لئے دوائی اور نگہداشت کے بارے میں رہنمائی فراہم کررہے ہیں

ایمس

 کووڈ-19 مریضوں میں عام طور پر دیکھا جانے والا علامت بخار ، خشک کھانسی ، تھکاوٹ اور ذائقہ یا بو کی کمی ہے۔ گلے میں خراش ، سر درد ، جسم میں درد ، اسہال ، جلد کا لال ہونا اور آنکھوں میں لالی بھی شاذ و نادر معاملات میں دیکھنے کو ملتی ہے۔ اگر آپ ان علامات میں سے کسی کا مشاہدہ کرتے ہیں تو ، آپ کو فوری طور پر خود کو دوسروں سے الگ کرنا چاہئے۔ یہ بات ایمس دہلی کے ڈاکٹر نیرج نشچل نے "ہوم آئیسولیشن (تنہائی) میں ادویات اور نگہداشت" کے عنوان سے ایک ویبنار کے دوران ان مریضوں کے لئے بتائی ، جن کا ٹسٹ کووڈ  19 کے لئے مثبت پایا گیا تھا۔ ویبینار کا اہتمام صحت اور خاندانی بہبود کی مرکز ی وزارت کے سینٹر آف ایکسی لینس نے کیا تھا۔کووڈ-19 مریضوں میں عام طور پر دیکھا جانے والا علامت بخار ، خشک کھانسی ، تھکاوٹ اور ذائقہ یا بو کی کمی ہے۔ گلے میں خراش ، سر درد ، جسم میں درد ، اسہال ، جلد کا لال ہونا اور آنکھوں میں لالی بھی شاذ و نادر معاملات میں دیکھنے کو ملتی ہے۔ اگر آپ ان علامات میں سے کسی کا مشاہدہ کرتے ہیں تو ، آپ کو فوری طور پر خود کو دوسروں سے الگ کرنا چاہئے۔ یہ بات ایمس دہلی کے ڈاکٹر نیرج نشچل نے "ہوم آئیسولیشن (تنہائی) میں ادویات اور نگہداشت" کے عنوان سے ایک ویبنار کے دوران ان مریضوں کے لئے بتائی ، جن کا ٹسٹ کووڈ  19 کے لئے مثبت پایا گیا تھا۔ ویبینار کا اہتمام صحت اور خاندانی بہبود کی مرکز ی وزارت کے سینٹر آف ایکسی لینس نے کیا تھا۔

Recommended