Urdu News

ایئر وائس مارشل پی ایس کرکرے نے ہیڈکوارٹرس ویسٹرن ایئرکمانڈ کے انتظامیہ کے سینئر افسرانچارج کی حیثیت سے ذمہ داری سنبھالی

Air Vice Marshal PS Karkare

نئی دہلی، 23  اپریل2021

ایئروائس مارشل پی ایس کرکرے نے ہیڈ کوارٹرس ویسٹرن کمانڈ کے انتظامیہ کے سینئر افسر انچارج کی حیثیت سے چارج سنبھال لیا ہے۔ انہوں نے یہ چارج ایئروائس مارشل کے اننتھارمن وی ششٹ سیوا میڈل سے ایک فروری 2021 کو سنبھالا۔

ایئروائس مارشل پی ایس کرکرے کو 19 دسمبر 1987 میں انتظامیہ برانچ میں کمیشن دیاگیا تھا۔ ایئرافسر نے کمانڈ ہیڈکوارٹرس اور ایئر ہیڈکوارٹرس میں کئی یونٹوں کی مختلف پوزیشن کی حیثیت سے خدمات انجام دی ہے۔ وہ ڈیفنس سروسز کالج اور کالج آف ڈیفنس مینجمنٹ (سی ڈی ایم) سے گریجویٹ پاس ہیں اور سی ڈی ایم حیدر آباد میں ڈائریکٹنگ اسٹاف رہے ہیں۔

اے وی ایم، پی ایس کرکرے ہیڈکوارٹرس ویسٹرن کمان میں موجودہ تقرری سے پہلے ایئر ہیڈکوارٹرس (وایوبھون) میں ایئرکوموڈور ایئرفورس ورکس تھے۔

Recommended