قومی

لیبر بیورو کے ذریعہ انجام دیا گیا کل ہند گھریلو کارکنان جائزہ

لیبر بیورو  کے ذریعہ انجام دیا گیا کل ہند گھریلو کارکنان جائزہ


جائزے میں حصہ لینے والے کنبوں کی شناخت  کبھی ظاہر نہیں کی جاتی اور نتائج صرف تعداد کے مجموعے کی بنیاد پر جاری کیے جاتے ہیں

محنت و روزگار کے وزیر مملکت، جناب رامیشور تیلی نے آج لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب کے تحت یہ اطلاع فراہم  کی کہ لیبر بیورو، جو کہ محنت و روزگار کی وزارت کا ایک منسلک دفتر ہے، نے مہاراشٹر سمیت منتخبہ ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں سے معلومات اکٹھا کرکے کل ہند گھریلو کارکنان جائزے  کا اہتمام کیا۔

ایک تحریری جواب میں کہا گیا کہ گھریلو اور نقل مکانی کرنے والے کارکنان کے بارے میں کل ہند جائزہ ملٹی اسٹیج سیمپلنگ ڈیزائن کی بنیاد پر نمونہ کنبوں کو منتخب کرکے انجام دیا گیا۔  گھریلو کارکنان سے متعلق کل ہند جائزے کے لیے اعداد و شمار جمع کرنے کے کام حتمی مراحل میں ہیں اور جائزے میں حصہ لینے والے کنبوں کی شناخت کبھی ظاہر نہیں کی جاتی اور نتائج صرف تعداد کے مجموعے کی بنیاد پر جاری کیے جاتے ہیں۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago