Categories: قومی

الٹ نیوز کے بانی محمد زبیرایک دن کی پولیس حراست میں

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
نئی دہلی، 28 جون (انڈیا نیرٹیو)</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
دہلی کی پٹیالہ ہاؤس کورٹ نے صحافی اور فیکٹ چیک سے مربوط ویب سائٹ الٹ نیوز کے بانی محمد زبیر کو ایک دن کی پولیس حراست میں بھیج دیا ہے۔ محمد زبیر پر مذہبی جذبات مجروح کرنے کا الزام ہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
پولیس کے مطابق زبیر کو 27 جون کو پوچھ تاچھ کے لیے بلایا گیا تھا۔ پوچھ تاچھ کے بعد اسے 27 جون کی شام کو گرفتار کیا گیا۔ رات کو پٹیالہ ہاؤس کورٹ کے ڈیوٹی مجسٹریٹ براری کی رہائش گاہ پر پیش کیا گیا۔ اس دوران زبیر کے وکلاسوتک بنرجی اور کنول پریت کور نے ضمانت کی درخواست دائر کی۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
عدالت نے زبیر کو پولیس حراست کے دوران اپنے وکیل سے آدھے گھنٹے تک بات کرنے کی اجازت دی۔ اسے ایک دن کے لیے پولیس ریمانڈ پر بھی بھیج دیا گیا۔ ڈیوٹی مجسٹریٹ نے دہلی پولیس کو ہدایت دی کہ وہ اسے 28 جون کو متعلقہ مجسٹریٹ کے سامنے پیش کرے۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago