Urdu News

افکو کے کارکھانے  میں امونیا گیس کے اخراج سے دو افراد کی موت ہوگئی ، وزیر اعلیٰ کا اظہار افسوس

افکو کے کارکھانے  میں امونیا گیس کے اخراج سے دو افراد کی موت ہوگئی ، وزیر اعلیٰ کا اظہار افسوس

افکو کے کارکھانے  میں امونیا گیس کے اخراج سے دو افراد کی موت ہوگئی ، وزیر اعلیٰ کا اظہار افسوس

Ammonia gas leak at IFFCO factory kills two

پریاگراج ، 23 ڈسمبر (انڈیا نیرٹیو)

اترپردیش میں پریاگراج ضلع کے پھول پور واقع افکو کارکھانے میں منگل کو دیر رات  امونیا گیس کے اخراج سے دو ملازمین کی موت ہو گئی ۔

جب کہ اس حادثہ میں متاثر دیگر پندرہ افراد کو علاج کے لیے سوروپ رانی نہرو اسپتال میں داخل کرادیا گیا ہے۔ ۔ اطلاع ملنے پر پولیس اور انتظامی حکام موقع پر پہنچ گئے ۔

وزیراعلیٰ نے واقعے پر غم کا اظہار کیا ہے اور ہدایت کی ہے کہ علاج میں کوئی کمی نہیں ہونی چاہیے۔ ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ پولیس ، گنگا پار دھول جیسوال نے بتایا کہ افکو کارکھانے میں تکنیکی خرابی کی وجہ سے امونیا گیس کا اخراج شروع ہو گیا اس اخراج کو دوروست کر نے کے لیے بی پی سنگھ اور ابھنندن گیے۔

لیکن گیس کا اکراج اتنا تیز تھی کہ یہ دونو اس کی زد میں اگیے جس کے سبب وہاں افراتفری پھیل گئی۔ گیس کے تیز اکراج کی زد میں اکر پندرہ دیگر ملازمین بھی بے ہوش ہوگئے۔

گیس لیکیج کی اطلاع ملتے ہی یونٹ کے سربراہ محمد مسعود پہنچے اور بے ہوش ملازمین کو فوری طور پر علاج کے لیے اسپتال بھیج دیا۔ جہاں ڈاکٹروں نے بی پی سنگھ اور ابھی نندن کو مردہ قرار دے دیا۔

گیس کی وجہ سے بیہوش 15 افراد کا علاج ہورہا ہے۔ افکو کے پی آر او وشوجیت سریواستو نے بھی گیس کے اخراج کی تصدیق کردی ہے۔ اس واقعے پر ، وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے غم کا اظہار کیا ۔

Recommended