Urdu News

پی ڈی پی کو ایک اور جھٹکا، مظفر بیگ نے پارٹی چھوڑ کر کشمیر کی سیاست میں مچادی ہل چل

Muzaffar Baig

مفتی محمد سعید کے نزدیکی ساتھی و سابق نائب وزیر اعلیٰ اور پی ڈی پی کے سینئر رہنما مظفر حسین بیگ نے گپکار ڈکلیریشن (پی اے جی ڈی) کے لئے عوامی اتحاد کی دوسری جماعتوں کے ساتھ سیٹ شیئرنگ معاہدے کے سلسلے میں آج پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کو خیرباد کہہ دیا۔

ہندوستھان سماچار کے ساتھ بات کرتے ہوئے انہوں کہا کہ (نیشنل کانفرنس) این سی اکثریتی نشستوں پر لڑ رہی ہے۔ یہ پی ڈی پی کے مفاد میں نہیں ہے۔ انہوں نے کہا میں فاروق عبد اللہ اور محبوبہ مفتی کا احترام کرتا ہوں  لیکن سیٹ شیئرنگ معاملہ کو لے کر میں پی ڈی پی کو اصولی طور پر چھوڑ رہا ہوں۔

PDP

انہوں نے یہ بھی کہا کہ پی اے جی ڈی سے وابستہ جماعتوں کے ساتھ سیٹ شیئرنگ معاہدے کے حوالے سے ان سے مشورہ نہیں کیا گیا۔ آج شام میں نے محبوبہ مفتی کو فون کیا اورکہا کہ میں پی ڈی پی سے بطور سرپرست اور ممبر استعفی دیتا ہوں۔ بیگ اتوار کے روز دیگر رہنماؤں کے ساتھ اپنے فیصلے کے بارے میں پریس سے خطاب کر رہے ہیں۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ مظفر بیگ پریس کانفرنس میں کیا اور کس طرح کی جانکاری فراہم کریں گے جس کا سبھی کو انتظار ہے۔

پی ڈی پی کو ایک اور جھٹکا، مظفر بیگ نے پارٹی چھوڑ کر کشمیر کی سیاست میں مچادی ہل چل

Kashmir politics

Recommended