Categories: قومی

ستیندرجین کی گرفتاری پراروند کیجریوال کا بیان ڈرامے بازی پر مبنی، کیجریوال کی چالاکی سمجھنے کی ضرورت

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
دہلی بی جے پی کے صدر شری آدیش گپتا نے کہا ہے کہ اروند کیجریوال خود کو خبروں میں رکھنے کے ماہر ہیں اور وزیر ستیندر جین  کی  ای ڈی  کی  جانب سے گرفتاری کے امکان کو ظاہر کرنے والا ان کا بیان صرف ان کی سیاسی چالاکی ہے۔آج کجریوال کا بیان ’’چور کی دھاڑی میں تنکا‘‘ کی کہاوت کو پورا کر رہا ہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
شری آدیش گپتا نے کہا ہے کہ اپنی تمام تر کوششوں کے بعد بھی اروند کیجریوال اپنی پارٹی کو پنجاب میں سب سے بڑی پارٹی کے طور پر قائم نہیں کر پا رہے ہیں اور اب چھاپوں اور گرفتاریوں کی بات کر کے عوامی جذبات سے کھیل رہے ہیں۔ستیندر جین پر انکم ٹیکس کی تحقیقات کافی عرصے سے چل رہی ہیں اور ایسا لگتا ہے کہ کیجریوال کو پتہ چلا ہے کہ تحقیقات میں ستیندر جین کے خلاف سنگین ثبوت اکٹھے ہوئے ہیں۔ اس صورت حال میں یہ بیان دے کر ایک طرف تو کیجریوال تحقیقاتی ایجنسی پر گرفتاری نہ کرنے کے لیے دباؤ ڈال رہے ہیں تو دوسری طرف وہ انتخابات کے وقت گرفتاری سے قبل سیاسی ہمدردی حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago