Categories: صحت

محکمہ صحت نے بھاری برف باری کے درمیان بارہمولہ میں ویکسی نیشن مہم کے لیے فراہم کی سہولت

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
صحت کی ٹیم نے فوج کی مدد سے جموں و کشمیر کے بارہمولہ میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے قریب شدید برف باری کے درمیان  کووڈ۔ 19 ویکسینیشن مہم چلائی ہے۔ بلاک میڈیکل آفیسر ڈاکٹر پرویز مسعودی نے کہا، "15-18 سال کی عمر کے بچوں اور احتیاطی خوراک کے اہل افراد کو کووڈ شاٹس دیے گئے۔" ڈاکٹر پرویز مسعودی نے کہا، ''ہندوستانی فوج نے آج بارہمولہ کے بونیار میں ایل او سی کے قریب علاقے میں ویکسینیشن مہم چلانے والی صحت کی ٹیموں کو لاجسٹک مدد فراہم کی۔ ہم نے اچھی خاصی تعداد میں لوگوں کو ٹیکہ لگایا، جو کہ فوج کے تعاون سے ہی ممکن ہو سکا۔' '</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
بارہمولہ میں ایل او سی کے قریب دیہاتوں میں ہفتہ کو ویکسینیشن مہم کا انعقاد کیا گیا۔ جموں و کشمیر میں ہفتے کے روز 6,568 نئے  کوروناکیسز اور سات اموات کی اطلاع ملی۔ ہیلتھ بلیٹن کے مطابق، مرکز کے زیر انتظام علاقے میں 2,330 بازیافت اور 39,113 ایکٹیو کیسز ہیں۔ دریں اثنا، ملک گیر ویکسینیشن مہم کے تحت ہندوستان میں اب تک 161.92 کروڑ ویکسین کی خوراکیں دی جا چکی ہیں، وزارت صحت اور خاندانی بہبود نے اتوار کو بتایا۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago