Categories: قومی

بڈگام میں ایس پی او اور اس کے بھائی کے ہلاکت کی شدید الفاظ میں مذمت

<p style="text-align: right;">
<span style="font-size:16px;"> بڈگام میں ایس پی او اور اس کے بھائی کے ہلاکت کی شدید الفاظ میں مذمت ۔ </span></p>
<div style="text-align: right;">
<span style="font-size:16px;">سری نگر 26 مارچ: جموں و کشمیر عوامی نیشنل کانفرنس (اے این سی) کی صدر بیگم خالد شاہ اور سینئر نائب صدر مظفر شاہ نے بڈگام میں پولیس ایس پی او اور اس کے بھائی کی ہلاکت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ایک بیان میں اے این سی کے رہنماؤں نے کہا کہ بے ہودہ تشدد اور خونریزی نے جموں و کشمیر کے لوگوں کو بہت زیادہ نقصان پہنچایا ہے، خاندانوں کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیا ہے اور ہمارے اجتماعی مصائب میں اضافہ ہوا ہے۔اے این سی نےحملے کو بزدلانہ اور وحشیانہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ پولیس اہلکار اور اس کے چھوٹے بھائی پر بزدلانہ حملے نے ہمیں بے حس اور بے آواز کر دیا ہے۔"ہم بڈگام میں جموں و کشمیر کے پولیس ایس پی او اشفاق احمد اور ان کے چھوٹے بھائی پر بزدلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ ہم اس مصیبت  کے وقت میں خاندان کے ساتھ شانہ بہ شانہ کھڑے ہیں۔ ہمارے معاشرے میں تشدد کی اس طرح کی کارروائیوں کی کوئی جگہ نہیں ہے۔اے این سی نے دونوں بھائیوں کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے، انہوں نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی  کا اظہار کیا</span></div>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago