Urdu News

بابا صاحب امبیڈکر نے ہندوستان کی ترقی میں ناقابل فراموش تعاون دیا: پی ایم مودی

بابا صاحب ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر

نئی دہلی، 14 اپریل (انڈیا نیرٹیو)

وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو بابا صاحب ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ بابا صاحب نے ہندوستان کی ترقی میں ناقابل فراموش تعاون دیا۔

وزیر اعظم مودی نے ٹویٹ کر کے کہا، ”ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت۔ انہوں نے ہندوستان کی ترقی میں انمٹ تعاون دیا ہے۔ یہ ہمارے ملک کے لیے ان کے خوابوں کو پورا کرنے کے عزم کا اعادہ کرنے کا دن ہے۔“

Recommended