Categories: قومی

مغربی بنگال میں بی جے پی رکن پارلیمنٹ ارجن سنگھ کے بنگلے پر پھر پھینکا گیا بم، ٹی ایم سی نے بتایا ناٹک

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
<strong>مغربی بنگال میں بی جے پی رکن پارلیمنٹ ارجن سنگھ کے بنگلے پر پھر پھینکا گیا بم، ٹی ایم سی نے بتایا ناٹک</strong></p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
کولکاتا: بی جے پی رکن پارلیمنٹ ارجن سنگھ کے گھر کے باہر ایک بار پھر سے بم حملے کی خبر ہے۔ اس سے پہلے 8 ستمبر کو بھی ارجن سنگھ کی رہائش گاہ کے بیٹ پر بم پھینکا گیا تھا، جس کی این آئی اے نے پیر کے روز جانچ شروع کی ہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
 مغربی بنگال میں بی جے پی رکن پارلیمنٹ ارجن سنگھ نے اس حملے کے لئے ترنمول کانگریس پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ برسراقتدار جماعت کی شہہ پائے غنڈوں نے ان کے گھر پر بم پھینکے۔ حالانکہ ترنمول کانگریس نے اس الزام کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی رکن پارلیمنٹ بس سرخیوں میں بنے رہنے اور سیاست چمکانے کے لئے خود اپنے گھرپر حملے کروا رہے ہیں۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago