Urdu News

گذشتہ 6 برسوں میں زراعت و کسان بہبود محکمے کا بجٹ 6 گنا سے زیادہ ہوا:ہردیپ ایس پوری

گذشتہ 6 برسوں میں زراعت و کسان بہبود محکمے کا بجٹ 6 گنا سے زیادہ ہوا:ہردیپ ایس پوری

Hardeep S Puri

گذشتہ 6 برسوں میں زراعت و کسان بہبود محکمے کا بجٹ 6 گنا سے زیادہ ہوا:ہردیپ ایس پوری.

مرکزی وزیر جناب ہردیپ پوری نے کہاہے کہ زراعت اور کسان بہبود محکمے. کا بجٹ گذشتہ 6سال کے دوران چھ گنا زیادہ ہوگیا ہے۔  انھوں نے کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی نے سوامی ناتھن کمیٹی کی سفارشات نافذ کرتے ہوئے. پیداواری لاگت کے مقابلے ایم ایس پی 1.5 گنا تک بڑھا دی ہے۔ انھوں نےکہا کہ 14-2009 کے مقابلے 19-2014 میں ایم ایس پی خریداری پر  خرچ ہونے والی رقم میں. 85 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ 14-2013 کے مقابلے 21-2020 میں تمام اہم فصلوں کے لئے ایم ایس پی میں 70-40 فیصد تک اضافہ کیا گیا ہے۔

اس سال پنجاب میں ایم ایس پی پر دھان کی خریداری 25 فیصد سے زیادہ کی گئی ہے.

انھوں نے کہا کہ گذشتہ سال کے مقابلے اس سال پنجاب میں ایم ایس پی پر دھان کی خریداری 25 فیصد سے زیادہ کی گئی ہے. اور اس سال کی مجموعی خریداری کے مقابلے یہ 20 فیصد زیادہ رہی ہے۔ انھوں نے بتایا کہ پی ایم کسان یوجنا کے تحت 110000 کروڑ روپے کی رقم براہ راست   کسانوں کے کھاتوں میں منتقل کی جاچکی ہے اور ابھی تک محض 17450 کروڑ روپے کے پریمیم پر کسانوں کو  فصل بیمہ کے طور پر87000  کروڑ روپے کی ادائیگی کی جاچکی ہے۔

ہندوستان میںزراعتی شعبے کی ملک کی  مجموعی گھریلو پیداوار.

مرکزی وزیر نے بتایا کہ 1950 میں ہندوستان میںزراعتی شعبے کی ملک کی  مجموعی گھریلو پیداوار. (جی ڈی پی) میں حصہ داریتقریباً  52 فیصد تھی، جبکہ ملک کی تقریباً 70 فیصد آبادی کو اس سے روزگار حاصل ہورہا تھا۔ انھوں نے کہا کہ 2019 تک  اس شعبے میں تقریباً 42فیصد آبادی. اس سے روزگار حاصل کررہی تھی. لیکن جی ڈی پی میں اس کی حصہ داری صرف 16 فیصد تھی۔ وہیں سالانہ بنیاد پر اس کی شرح نمو محض 2 فیصد ہے. ۔گذشتہ 6 برسوں میں زراعت و کسان بہبود محکمے کا بجٹ 6 گنا سے زیادہ ہوا:ہردیپ ایس پوری.

Hardeep S Puri

Recommended